Roze News

مکہ معاہدہ کے مہمانوں کی آمد سے پہلے اسلام آباد میں درختوں کی پانی سے دھلائی

مکہ معاہدہ کے مہمانوں کی آمد سے پہلے اسلام آباد میں درختوں کی پانی سے دھلائی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

 اسلام آباد میں درختوں کی پانی سے دھلائی شروع کر دی گئی۔

اسلام آباد ایکسپریس وے پر سینکڑوں درختوں کو پانی سے  دھو کر ان کے مٹی اور گرد سےآلودہ پتوں کو صاف کیا جا رہا ہے ۔ درختوں کی یہ دھلائی  مکہ دفاعی معاہدے کے لئے آنے والے مہمانوں کی تیاریوں کے سلسلہ میں کی جا رہی ہے۔

مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کیلیے اسلام آباد کی  انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں خشک موسم کی وجہ سے بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ درختوں کی صفائی پر عوام خوش ہیں۔