Roze News

پیٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں زبردست کمی ،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے، نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں زبردست کمی ،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے، نوٹیفکیشن بھی جاری

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

پیٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں زبردست کمی ،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے، نوٹیفکیشن بھی جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ۔

 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر  کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 374 روپے 51 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ7 روپے 76 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت  بھی جاری کر دی گئی ہے۔