اسلام کوٹ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے سے محسوس کیے گئے۔اسلام کوٹ شہر اور گردونواح میں رات 1 بج کر 35 منٹ پر چند سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے کیے گئے۔ زلزلے کی شدت اور مرکز سے متعلق تاحال معلومات سامنے نہیں آسکیں۔ زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور […]
انسٹاگرام کی دوستی شادی میں بدل گئی، اطالوی لڑکی محبت کی خاطر پاکستان پہنچ گئی

انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن محبت کی خاطر پاکستان پہنچ گئی۔ چھ سال قبل انسٹاگرام پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی،اطالوی دلہن لاہور ایئرپورٹ پہنچی تو دولہا نبیل اعوان کے اہلخانہ نے اسکا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں خاندانوں کی رضا مندی اور قانونی تقاضے پورےہونے کے بعد شادی کی تقریب […]
عمران خان سے ملاقات کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ارکان کی درخواست 5 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔جسٹس عمیر مجید ملک جمعرات کو درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کی گئی […]
ٹرمپ کی ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری؟ امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے تاریخ بتا دی

واشنگٹن: امریکی صحافی اور سیاسی مبصر ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے دباؤ کے باعث ٹرمپ انتظامیہ ایران پر جوہری حملہ کرنے کے امکان پر غور کر رہی ہے اور اس حوالے سے فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔کارلسن کے مطابق مجوزہ حملے کا ہدف وسطی ایران […]
صدر ٹرمپ کو دھچکا: الاسکا میں سینیٹ انتخابات کے نتائج روکنے کی درخواست مسترد

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، امریکی جج نے الاسکا میں سینیٹ انتخابات کے نتائج روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دی۔امریکی وفاقی عدالت نے صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے الاسکا کے انتخابی نتائج کی تصدیق روکنے کے لئے دائر مقدمہ خارج کر دیا ہے، عدالت […]
خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی ممکنہ نئی فوجی کارروائی کا حصہ نہ بنیں اور واشنگٹن کو جنگ کے بجائے سفارتی راستہ اختیار کرنے پر آمادہ کریں۔روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے خلیجی […]
فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے بچ گئی

استنبول: ترکیہ کے شہر استنبول میں شادی سے قبل فوٹو شوٹ کے دوران دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں تیز ہواؤں کے باعث ایک دلہن غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی، تاہم فوٹوگرافر کی فوری مداخلت نے اسے ممکنہ حادثے سے بچالیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 اکتوبر کو آبنائے […]
سود کی ادائیگی کیلئے ماں کا 4 بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان

نواب شاہ: نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد میں مبینہ سود خوری سے پریشان خاتون نے قرض کی رقم ادا کرنے کے لیے اپنے چار بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔شمشاد بی بی پریس کلب پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے الزام لگایا کہ مبینہ سود خور انور شاہ لکھیاری ان سے 20 لاکھ روپے […]
یوکرین میں ایئر الرٹ ایپ ہیک، کیف میں جعلی تابکاری اور جوہری حملے کی وارننگ

یوکرین نے کہا ہے کہ ملک میں فضائی حملوں سے خبردار کرنے والی سرکاری ’ایئر الرٹ‘ ایپ کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، جس کے نتیجے میں کیف اور دیگر علاقوں کے شہریوں کو جعلی پیغامات موصول ہوئے۔ان پیغامات میں تابکاری، کیمیائی حملے اور سڑکوں پر لڑائی کے خطرات سے خبردار کیا گیا، […]
ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے معاملے کو زیادہ دیر تک طول نہیں دینا چاہتا اور یہ تنازع جلد کسی نہ کسی صورت میں اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو امریکا کے ساتھ معاہدہ […]