ایل پی جی امپورٹر شوکت عیسیٰ زئی کے مطابق 2 روز میں تفتان سے 400 اورگبد بارڈر سے 1300 ایل پی جی کنٹینر پاکستان لائےگئے، ایران سے ترسیل بحال ہونے سے ایل پی جی کی قیمتوں پرفرق پڑا ہے، سپلائی بحال رہی تو قیمتوں میں مزید فرق پڑےگا۔