Roze News

پنڈی بھٹیاں ایم فور پر مسافر بس ، کار اور کوسٹر کے درمیان حادثہ، پانچ مسافر جاں بحق

پنڈی بھٹیاں ایم فور پر مسافر بس ، کار اور کوسٹر کے درمیان حادثہ، پانچ مسافر جاں بحق

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

پنڈی بھٹیاں ایم4 پر مسافر بس ، کار اور کوسٹر کے درمیان حادثہ موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ 

 پنڈی بھٹیاں کے قریب ہونے والے اس  حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ 

موٹروے پولیس کے اہلکار  حادثے کی اطلاع ملتے ہی  جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طبی امداد دے کر ہسپتال روانہ کیاجا رہا ہے۔