Roze News

مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف یورپ میں احتجاج، کئی شہروں میں پولیس سے جھڑپیں

مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف یورپ میں احتجاج، کئی شہروں میں پولیس سے جھڑپیں

مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی عدم مساوات کے خلاف یورپ بھر میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے۔فرانس میں مہنگائی اورتعلیمی اصلاحات کےخلاف مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،پیرس میں ایک لاکھ دس ہزارافراد نےاحتجاج کیا،جبکہ لیون میں طلبہ اورپولیس کےدرمیان جھڑپیں ہوئیں،مظاہرین کومنتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی گئی اور 135 افراد کو گرفتار […]

ایران پر نئے حملے پر غور کر رہے ہیں، شاید کل ہی شروع کر دیں: امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر نئے حملے شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں، یہ حملے شاید کل ہی شروع کر دیں۔امریکی صدر نے کہا تہران کو کسی بھی صورت میں جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ایران اب بھی معاہدہ کرکے مزید فوجی کارروائی سے بچ […]

ایمن سلیم نے سیاسی کیریئر کا آغاز کر دیا، پیپلزپارٹی میں شمولیت

ایمن سلیم نے سیاسی کیریئر کا آغاز کر دیا، پیپلزپارٹی میں شمولیت

لاہور: اداکارہ اور سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم نے سیاسی کیریئر کا آغاز کردیا۔اداکارہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور اس حوالے سے ایمن سلیم کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک تقریب میں پیپلز پارٹی کو جوائن کرنے کا اعلان کر رہی […]

پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہ

پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نےکہا ہے کہ پاکستان ہر موقع پرکشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، پاکستان کشمیریوں کی حفاظت کر رہا ہے۔بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ کا کہنا تھا […]

روس، یوکرین کا انسانی امداد اور شہریوں کے انخلا کیلئے کارروائیاں روکنے کا فیصلہ

یانا لانتراٹووا

ماسکو: روس اور یوکرین نے خیرسون ریجن کے شہر الیوشکی میں انسانی امداد کی فراہمی اور شہریوں کے محفوظ انخلا کے لیے مقامی سطح پر جنگ بندی کے انتظامات پر اتفاق کیا ہے۔روسی انسانی حقوق کی کمشنر یانا لانتراٹووا کے مطابق دونوں ممالک طے شدہ معاہدوں کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں، […]

اسرائیل کے مقبوضہ علاقے ایک گھنٹے میں ناقابل رہائش بن جائیں گے، ایران نے خبردار کر دیا

اسرائیل کے مقبوضہ علاقے ایک گھنٹے میں ناقابل رہائش بن جائیں گے، ایران نے خبردار کر دیا

تہران: ایران کے سینئر قانون ساز نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی غلط اندازے یا جارحانہ اقدام کے نتیجے میں اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں کو ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ناقابل رہائش بنایا جا سکتا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین […]

امریکا اور اسرائیل کی جارحیت پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے، پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ جارحیت کے اثرات ایران سے آگے پورے خطے تک پھیل سکتے ہیں اور اس کے نتیجے میں دیگر علاقائی ممالک کا مستقبل بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ اپنے بیان میں بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے […]

ٹرمپ بدترین نااہل، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: بارک اوباما

بارک اوباما

واشنگٹن: سابق امریکی صدر اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا لیکن ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے۔سابق امریکی صدر بارک اوباما نے امریکی ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صدر […]