پاکستان تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفدکی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ملکی صورتحال، ذرائع ابلاغ اور قومی سلامتی سے متعلق امور اور خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روز نیوز چیئرمین ایس کے نیاز ی بھی موجود تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field