عالمی مارکیٹ میںسونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، جہاں معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نویدا کے سربراہ جینسن ہوانگ کی حیران کن واپسی کے بعد مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے وابستہ سرمایہ کاری میں دوبارہ دلچسپی پیدا ہونے سے مالیاتی مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق منگل […]
خلیجی ممالک جانے والے شہری سامان میں یہ اشیا ہرگز نہ رکھیں، ورنہ۔۔۔

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں کیلیے انتباہ جاری کر دیا۔بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق پاکستان میں خشخاش کے بیج عام طور پر کھانوں اور بیکنگ میں استعمال ہوتے ہیں اور یہ قانونی بھی ہیں، لیکن خلیجی ممالک میں یہی بیج ممنوعہ نشہ آور […]
بیرون ملک ملازمت تلاش کرنے والے پاکستانیوں کیلیے اہم خبر

بیرون ملک ملازمت تلاش کرنے والے پاکستانیوں کیلیے سرکاری جابز پورٹل موجود ہے جہاں وہ مطلوبہ آسامی کی تفصیلات باآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی ویب سائٹ پر ہزاروں کی تعداد میں بیرون ملک ملازمت کی خالی آسامیاں موجود ہوتی ہیں، ویب سائٹ کے ذریعے ریکروٹنگ ایجنسی کی طرف سے […]
برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

جھڈو: پاکستان میں برطانوی حکومت سے پنشن وصول کرنے والی آخری خاتون جنت خاتون قائم خانی 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔جنت خاتون کا تعلق سندھ کے شہر جھڈو سے تھا۔ ان کے شوہر عبدالشکور قائم خانی برطانوی دورِ حکومت میں 17ویں پونا ہارس رجمنٹ میں سپاہی تھے۔ان کی وفات کے بعد برطانوی […]
ایران میں شدید معاشی بحران، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

ایران میں معاشی بحران شدید ہوگیا، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی عوام کو مہنگائی کے نئے طوفان کا سامنا ہے جس کے باعث انڈوں، دودھ اور مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، مارچ کے مقابلے میں انڈوں کی قیمتیں دوگنا سے بھی زیادہ […]
ایران میں گلوکارہ کو بغیرحجاب گانا گانے پر 74 کوڑوں کی سزا

ایران کی معروف گلوکارہ پراستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا، چار ساتھیوں کو بھی سزا پر عمل درآمد کرتے ہوئے کوڑے مارے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کےمطابق 29 سالہ گلوکارہ اور ان کے چار مرد ساتھیوں کو پیر کے روز ایرانی شہر قم میں فی کس 74، 74 کوڑے مارے گئے۔ گلوکارہ کے […]
نئے صوبوں کے حوالے سے ریفرنڈم آئینی ترمیم کا متبادل نہیں ہو سکتا، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ نئےصوبوں کے حوالے سے ریفرنڈم آئینی ترمیم کا متبادل نہیں ہوسکتا ، ملک میں مہنگائی، بیروزگاری اور امن وامان کی ابترصورتحال ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنےمیڈیا سےگفتگوکرتےہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سندھو دیش کے نعرے کو قبول نہیں کرے گی پاکستان ایک ہےاور […]
امریکا کو 50 بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ

امریکا نے توانائی کے شعبے سے وابستہ درجنوں بحری جہازوں پر ہونے والے سائبر حملوں میں ایران کے ممکنہ کردار کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ تہران سائبر کارروائیوں کے ذریعے جنگ کا دائرہ وسیع کرنے کی کوشش کررہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے پیر کے روز امریکی حکام اور […]