Roze News

دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی خبریں، اداکار نے خاموشی توڑ دی

دانش تیمور

پاکستان کے معروف اداکار دانش تیمور نے حال ہی میں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی جہاں گفتگو کے دوران ان سے اہلیہ اور اداکارہ عائزہ خان کی غیر موجودگی اور دونوں کے ایک ساتھ ڈرامے میں کام کرنے سے متعلق سوالات کیے گئے۔ تقریب کے […]

دشمن کی کسی بھی غلطی کے جواب میں میدان جنگ کا جغرافیہ بدل دیں گے: باقر قالیباف

باقر قالیباف

پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک ایران مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، ہمارا مؤقف برقرار ہے، شرائط پوری ہونے تک کوئی پیش رفت یا بات چیت نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کی کسی بھی کارروائی کا فیصلہ کُن جواب دینے کے لیے […]

لاہور: مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان

لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات کردی گئی۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے اور مولانا کو نقل و حرکت محدود رکھنے کا بھی کہا گیا ہے۔دوسری جانب […]

آٹے کے 15کلو کے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ

اضافہ

لاہور میں سرکاری آٹے کے بعد فلور ملوں کے 15 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ 15 کلوگرام آٹے کا تھیلا 150 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد قیمت 2350 روپے سے بڑھ کر 2500 روپے ہوگئی ہے۔ اس سے قبل 10 کلوگرام سرکاری آٹے کے تھیلے کی […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ امریکی خام تیل 80 ڈالر سے نیچے آگیا

عالمی منڈی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت اگست کے بعد پہلی مرتبہ 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کے روز کاروبار کے دوران امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 4 فیصد […]

ایران کیخلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں: گادی آئزن

گادی آئزن

اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور نئے متوقع وزیراعظم گادی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف فوری فوجی کارروائی کی کوئی ضرورت نہیں۔اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور نئے متوقع وزیراعظم گادی آئزن کوٹ نے کہا کہ ایرانی خطرہ اسرائیل کو درپیش سب سے سنگین خطرہ ہے لیکن اس وقت مجھے اسرائیل کے لئے ایسا کوئی براہ […]

دو برس کی جنگوں کے باوجود امریکا اور اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہ کر سکے:عباس عراقچی 

عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں مسلط کردہ جنگوں کے باوجود امریکا اور اسرائیل اپنے مقاصد میں ناکام رہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے گزشتہ دو برسوں کے دوران مسلط کردہ 12 روزہ اور 40 روزہ جنگوں میں ایران کو […]

نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی درخواستیں نمٹا دی گئیں

نظر بندی

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواستیں نمٹا دیں۔ عمران خان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ستمبر میں اُس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب پاکستان تحریک انصاف اپنے مطالبات کے حق […]

جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ، پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے پنجاب نے جنوبی پنجاب میں خشک سالی کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے محکمہ لوکل گورنمنٹ، زراعت، آبپاشی، ماحولیات، صحت، لائیو اسٹاک، جنگلات، تعلیم، ریسکیو […]

دنیا کی سب سے بڑی عسکری قوت کو چیلنج کرنے کیلئے تیار ہیں: پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ سے آنے والے خطرے کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا کہ ہم کسی بھی […]