Roze News

پاکستانی نوجوانوں کیلئےہزاروں ملازمتوں کا اعلان

ملازمتوں کا اعلان

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئےہزاروں ملازمتوں کا اعلان کردیاگیا۔ بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے وفاقی محکموں میں خصوصی بھرتیوں کا عمل باقاعدہ شروع کر دیا گیاہے،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں سے بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں میں ملازمتوں کے مواقع پیدا […]

حکومت کا پیٹرول مہنگا کرنےاور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول مہنگا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے مقرر کر دی گئی ہے ڈیزل کی قیمت 355 روپے فی لیٹر پر برقرار […]

پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاکستان میں مقیم نمائندے ڈاکٹر ماہیر بنیشی نے خبردارکیاہے کہ درمیانی مدت میں درآمدات میں اضافے اور ترسیلاتِ زر کی رفتار میں کمی کے باعث پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہوسکتی ہے،اس لیے ملک کومعاشی تحفظ کیلیے اپنے مالیاتی ذخائر اور وسائل مضبوط بنانے کاعمل جاری […]

برطانیہ کا یوکرین کو ایک ہزار سے زائد ڈرون فراہم کرنے کا اعلان

برطانیہ

برطانیہ نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے لیے ایک ہزار سے زائد جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس فوجی امدادی پیکج کی مالیت 26 کروڑ برطانوی پاؤنڈ (تقریباً 34 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر) بتائی گئی ہے۔ برطانوی حکومت کے […]

سونے چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، قیمت کم ترین سطح پر آگئی

سونے چاندی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔ جس کے زیراثر فی تولہ سونا ساڑھے 5 لاکھ کی حد عبور کرنے کے بعد تقریباً 14 ماہ قبل کی کم ترین سطح پر واپس آگیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 2 دن میں فی اونس سونے کی قیمت میں 300 […]

فیلڈ مارشل کا میران شاہ کا دورہ، امن و استحکام کو برقرار رکھنے کےلیے اقدامات جاری رکھنے کا اعلان

فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ’یادگارِ شہداء‘ پر پھول رکھے اور پاک فوج کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا پولیس کو بہادر صف اول […]

اقوام متحدہ کی کمیٹی نے ایران میں انسانی حقوق سے متعلق قرارداد منظور کر لی، امریکا ووٹنگ سے غیر حاضر

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق ایک قرارداد منظور کرلی ہے.قرارداد میں ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، شہری آزادیوں پر پابندیوں اور مختلف طبقات کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔قرارداد میں ایرانی حکومت سے […]

پی آئی اے کی پرواز 50 سے زائد مسافروں کو مانچسٹر ایئرپورٹ پر چھوڑ کر اسلام آباد روانہ

پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 702 مبینہ طور پر 50 سے زائد مسافروں کو مانچسٹر ایئرپورٹ پر چھوڑ کر اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی جس کے باعث متاثرہ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق پرواز کی روانگی سے قبل چیک اِن کاؤنٹر وقت سے […]

پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکا کو ہرا کر سیریز جیت لی

سیریز

پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکا کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دی، پاکستان نے 90 رنز کا معمولی ہدف 2 وکٹوں پر حاصل کیا۔ اذان اویس 32 ، عامر جمال 34 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ طیب عارف 13، محمد طحہ […]