ٹرمپ کے ساتھ چین کا دورہ کرنیوالے صحافیوں کے موبائل فون ضبط کیے گئے، امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چین کا دورہ کرنے والے صحافیوں کے موبائل فون ضبط کرلیے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صحافیوں کے موبائل فون سکیورٹی چیکنگ کی زد میں آئے، وائٹ ہاؤس عملےکے موبائل فونز کا ڈیٹا مٹانے یا انہیں تلف کرنےکیلئے بھی عارضی ضبطگی کی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]
جرمنی پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ ڈاکٹر مائیکل آرٹز

جرمن امپورٹرز ایسوسی ایشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیکل آرٹز کی قیادت میں جرمن وفد کا اپٹما ہاؤس لاہور کا دورہ، پاکستان جرمنی تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیالک کیا گیا۔اپٹما اور جرمن وفدنے دوطرفہ تجارت بڑھانے، ٹیکسٹائل شعبے میں تعاون اور پائیداری کے عالمی معیارات پر عملدرآمد بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔ڈاکٹر مائیکل […]
ایران کی معاملے میں کیا کرنا ہے، حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر محتاط پالیسی اختیار کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی جلد بازی نہیں کریں گے اور اگلے سال کے آغاز پر صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے مناسب وقت […]
ہمارےلانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی

پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ پارٹی کے پاس لانگ مارچ کی کوئی حکمت عملی نہیں تھی۔ گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نےکہا کہ بدقسمتی سے ہمارےلانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا، ہمیں کہا جاتا رہا کہ پلان آرہا ہے اور پلان کسی اور […]
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں نے بھی چیف جسٹس پاکستان کو عمران خان سے متعلق خط لکھ دیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام مشترکہ خط لکھ دیا۔کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، محمودالرشید اور اعجاز چوہدری نے […]
فضل الرحمان اپنی لگژری رہائش گاہ چھوڑ کر پشاور میں مفتی محمود مرکز چلے گئے

(ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں اپنی لگژری رہائش گاہ پر پولیس کی تعیناتی کے بعد اپنی لگژری رہائش گاہ کو اچانک چھوڑ کر پشاور چلے گئے وہاں وہ امفتی محمود مرکز میں ٹھہرے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ چھوڑنے کا واقعہ ان کی سکیورٹی واپس لئے […]
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو تہران کے خلاف اپنی سرزمین کا استعمال روکیں: ایران

aیران نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں۔ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں جنوبی علاقوں میں امریکی جارحانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جارحیت کے جواب میں خطے میں دو امریکی فوجی اڈوں پر پیٹریاٹ […]
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

ایران کے خلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔تاہم اس رقم میں مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملوں میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ شامل نہیں، ارکان کانگریس نے پنٹاگون سے ان نقصانات کے اعداد و شمار فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پنٹاگون […]
پاکستانی نوجوانوں کیلئےہزاروں ملازمتوں کا اعلان

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئےہزاروں ملازمتوں کا اعلان کردیاگیا۔ بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے وفاقی محکموں میں خصوصی بھرتیوں کا عمل باقاعدہ شروع کر دیا گیاہے،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں سے بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں میں ملازمتوں کے مواقع پیدا […]
حکومت کا پیٹرول مہنگا کرنےاور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے مقرر کر دی گئی ہے ڈیزل کی قیمت 355 روپے فی لیٹر پر برقرار […]