Roze News

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

ریڈیو پاکستان حملہ کیس

پشاور: پی ٹی آئی رہنماؤں عرفان سلیم، تیمور جھگڑا اورکامران بنگش کو گزشتہ روز گرفتار کرنےکے بعد آج جیل منتقل کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کو گزشتہ رات پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سے حراست میں لیاگیا تھا۔گرفتاری سے قبل ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان بار روم میں آئے اور پی […]

 صدرٹرمپ سمیت اہم  شخصیات کے قتل کی سازش، پاکستانی شہری  کو 27 سال 6 ماہ قید:عرب میڈیا

صدرٹرمپ

عرب میڈیا کے مطابق امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت اہم سیاسی شخصیات کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 48 سالہ آصف مرچنٹ کو نیویارک کے علاقے بروکلین کی وفاقی عدالت میں […]

ٹرمپ انتظامیہ کا فضائی نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے 50 ارب ڈالر کا مطالبہ، ریپبلکن سینیٹرز کی مخالفت

ٹرمپ انتظامیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فضائی ٹریفک کنٹرول سسٹم اور ہوائی اڈوں کی بہتری کے لیے 50 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مانگنے پر ریپبلکن سینیٹرز نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مخالفت کردی۔امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شین ڈفی نے ابتدائی طور پر 30 ارب ڈالر کے فنڈز طلب کیے تھے، تاہم حالیہ […]

پی آئی اے ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ، سی ای او کا پہلا باضابطہ پیغام جاری

پی آئی اے

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈرین ہیملٹن نے ملازمین کے نام اپنا پہلا باضابطہ پیغام جاری کردیا جس میں تمام ملازمین کے لیے کارکردگی دکھانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔سی ای او پی آئی اے ایڈرین ہیملٹن کے مطابق ادارے میں اب ہر ملازم کی کارکردگی کا […]

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ا س سلسلے میں سی پی پی اے نے اکتوبر کی […]

واشنگٹن کو خطرہ ہوا تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، صدرٹرمپ کی نئی دھمکی

صدرٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سنگین نتائج کی دھمکی دے دی، کہاواشنگٹن کو خطرہ ہوا تو ایران کو ایسے نتائج بھگتنا پڑیں گے جو تاریخ میں کسی ملک نے نہیں بھگتے ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے ایسا نہیں ہوگا، لیکن ہم […]

اسلام آباد میں حرام گوشت کی تیاری اور ترسیل کا مبینہ نیٹ ورک پکڑا گیا

حرام گوشت

اسلام آباد میں حرام گوشت کی تیاری اور ترسیل کا مبینہ نیٹ ورک پکڑا گیا،ڈی 14 میں فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 800 کلو گرام گوشت برآمد کرلیا گیا۔پولیس کےمطابق تھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا،جہاں سے مبینہ طور پرگدھوں اورکتوں کاگوشت برآمد […]

بلاول سمیت سارے لیڈر بتا دیں سسٹم کیسے ری سیٹ کریں: بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر

بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بلاول بھٹو کا سسٹم کولیپس کا بیان تاخیر سے آیا ہے، بلاول سمیت سارے لیڈر بتا دیں کہ کیسےسسٹم ری سیٹ کریں، یہ سارے ذاتی مفاد کیلئے اکھٹے ہوئے جس نے جو فائدہ لینا تھا لےلیا ، نیب کے قوانین تبدیل کر کے اپنے کیسز ختم کروا لیے ، بلاول نے […]