امریکی عوام نے جنگ کیخلاف فیصلہ سنا دیا، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمیر کی آواز ہو یا مہنگائی کا بوجھ، امریکی عوام نے جنگ کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور ہم امریکی عوام کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔باقر قالیباف نے ایکس پر جاری بیان میں کہا […]
امریکی انتخابات میں ایک اور تاریخ رقم، عبدل السید پہلی بار مسلمان سینیٹر منتخب

امریکی انتخابات میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، عبدل السید پہلی بار مسلمان سینیٹر منتخب ہوگئے۔رائٹرز کے مطابق مسلمان امیدوار عبدل السید نے ری پبلکن امیدوار مائیک راجرز کو شکست دے دی۔ جیت کے بعد کارکنوں سے خطاب میں عبدل السید نے کہا کہ مجھے اپنی خدمت کیلئے واشنگٹن بھیجنے پر آپ سب کا شکریہ، […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد […]
عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نیویارک:سابق امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی انتخابی نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا۔اپنے بیان میں باراک اوباما کا کہنا تھا کہ عوام ایسی سیاست چاہتے ہیں جو تقسیم کے بجائے لوگوں کو متحد کرے، عوام چاہتے ہیں رہنما درپیش مسائل کا […]
وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی

واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی امریکی وسط مدتی انتخابات میں بھاری مالی معاونت بھی خاطر خواہ نتائج نہ دے سکی۔مسک نے انتخابی مہمات پر مجموعی طور پر 44 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خرچ کیے، جن میں سے زیادہ تر رقم ریپبلکن امیدواروں اور انتخابی کمیٹیوں کو فراہم کی گئی۔خبر ایجنسی کے […]
دنیا میں 7 نہیں 6 براعظم ہیں، برطانوی محقق کا دعویٰ

لاہور:برطانیہ کی ڈربی یونیورسٹی سے منسلک ارضیات داں، ڈاکٹر جارڈن فیتھیان نے اپنی جدید تحقیق کی بنیاد پریہ حیرت انگیز دعویٰ کیا ہے کہ شمالی امریکا اور یورشیا (یورپ وروس) اب بھی ایک براعظم ہیں۔انہوں نے مع ٹیم بحراوقیانوس کے نیچے واقع دو ہزار کلومیٹر طویل اْس پہاڑی سلسلے کا معائنہ کیا جو شمالی امریکن […]
مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کو قبول کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہوں، ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کسی مشترکہ […]