اسلام آباد ، ٹیلی میڈیسن سروسز کے دائرہ کار میں مزید وسیع

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی قیادت میں وزارتِ قومی صحت اور صحت کہانی کے اشتراک سے اسلام آباد کے مزید 10 بنیادی مراکزِ صحت (BHUs) میں ٹیلی میڈیسن سروسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں وزارتِ قومی صحت اور صحت کہانی کے مابین مفاہمتی یادداشت (MoU) پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام […]
ایران کے جزیرہ قشم پر امریکی حملے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

ایران کے جزیرہ قشم پر امریکی حملے کی خبر سامنے آنے کے بعد منگل کو ابتدائی کاروبار کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 4 منٹ پر برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 48 سینٹ یعنی 0.5 فیصد اضافے […]
امریکا کے ساتھ کس معاہدے تک پہنچنے سے ابھی بہت دور ہیں، اعلیٰ ایرانی عہدیدار

ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے غیر ملکی خبرایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے سے ابھی بہت دور ہیں۔عہدیدار نے کہا کہ ایران امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات کو قبول نہیں کرے گا، اگر امریکا آبنائے ہرمز کھلوانا چاہتا ہے تو اسے […]
محمد عامر نے انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کی تردید کردی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت کی بنیاد پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔محمد عامر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آئی پی ایل سے متعلق گردش کرنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔واضح رہے کہ محمد عامر […]
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھرکے لیے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو […]
ایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے مجموعی سرکاری اور حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں جون 2025 سے جون 2026 کے دوران 62.1 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ اس عرصے میں سرکاری قرضوں میں 62 کھرب روپے اور حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں تقریباً 0.1 کھرب روپے […]
ورلڈکپ 2027: پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں کی مانگ نے گزشتہ تمام ریکارڈز توڑ دیے

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2027 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ کے لیے شائقین کی غیر معمولی دلچسپی سامنے آئی ہے۔منتظمین کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں کے لیے اب تک تقریباً 84 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔دونوں روایتی حریف 10 اکتوبر 2027 کو جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ […]
ٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا عندیہ، مگر ایک گھنٹے میں جوہری تنصیب پر حملے کی دھمکی بھی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے، تاہم انہوں نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر امریکا ایران کی مشتبہ جوہری تنصیب ’پکیکس ماؤنٹین‘ کو ایک گھنٹے کے اندر نشانہ بنا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے […]
امریکا نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا

واشنگٹن: امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے بھی انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا ہے۔اخبار نے لکھا کہ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے ایران کے جزیرے قشم پر حملہ کیا ہے، یہ حالیہ ہفتوں کے دوران ایران کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے […]