Roze News

پمز سانحہ: ڈاکٹر اور نرسیں غائب، آئی سی یو لاک کیوں تھا؟ متاثرہ ماں کا سوال

نومولود بچوں کی ہلاکت پر متاثرہ خاتون نے گائنی وارڈ میں طبی عملے کی عدم موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں بدھ کی صبح پیش آنے والی آتشزدگی میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد متاثرہ ماؤں اور لواحقین نے اسپتال میں طبی عملے کی […]

بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے فائنل

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، جبکہ بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے فائنل کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور نئی […]

پمز میں سانحہ کے سوگ میں اجتماع کل شام چھ بجے ہو گا

اسلام آباد کے شہری آج پمز ہسپتال کے سانحہ میں مرنے والے بچوں کے والدین سے ہمدردی کے اظہار کے لئے کل شام پمز ہسپتال میں ویجل کریں گے۔ پندرہ معصوم بچوں کی فیملیوں کو تسلی دینے کے لئے کئے جا رہے اس  اجتماع میں شہری شمعیں روشن کریں گے اور خاموش رہ کر اپنے […]

اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ فلم ’راز‘ کے بعد کیا راز سامنے آیا؟ دو دہائی بعد انکشاف

سن 2000 کی دہائی کے آغاز میں اپنی خوبصورتی، ماڈلنگ اور میوزک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مالینی شرما آج فلمی دنیا کی چکاچوند سے دور ایک بالکل مختلف زندگی گزار رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مالینی شرما کو بالی ووڈ کامیاب ترین فلموں میں سے فلم ’راز‘ میں بپاشا باسو اور […]

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے کا ہو گیا

پاکستان اور عالمی منڈی میں چار دن مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے، 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے کا ہو گیا ۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 10گرام سونےکی قیمت 514 روپےکم ہو کر 4لاکھ […]

سانحہ پمز کیسے پیش آیا؟ اسپتال انتظامیہ نے اپنی ابتدائی رپورٹ جاری کردی

پمز کے چلڈرن نرسری وارڈ میں آتشزدگی کے واقعے پر اسپتال انتظامیہ نے اپنی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ انتظامیہ کے مطابق صبح 6 بج کر 38 منٹ پر اسپارک سے بھڑکنے والی آگ نے آکسیجن پوائنٹس کے باعث چند ہی سیکنڈز میں شدت اختیار کرلی۔ 6 بج کر 39 منٹ پر زوردار دھماکا، چھت […]

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر ، ایک ڈالر 20 لاکھ20ہزار ریال سے تجاوز کرگیا

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر ، ایک ڈالر 20 لاکھ20ہزار ریال سے تجاوز کرگیا

ایرانی ریال کی قیمت مسلسل گراوٹ کے بعد تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی اور ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں نئی تاریخی کم ترین سطح ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث اوپن مارکیٹ […]

‘ایک بار چارج پر 310 کلومیٹر کا سفر’، سوزوکی نے اپنی پہلی سستی الیکٹرک کی کار ‘ای سکائی’ پیش کردی

جاپانی آٹو موبائل ساز کمپنی سوزوکی نے شہری سفر کو ماحول دوست اور کم خرچ بنانے کے لیے اپنی پہلی الیکٹرک ‘کی کار’ (ای سکائی) کا عالمی سطح پر پردہ اٹھا دیا ہے۔ 26 کلوواٹ گھنٹہ کی لیتھیم آئرن فاسفیٹ (ایل ایف پی) بیٹری کے ساتھ یہ نئی برقی گاڑی 310 کلومیٹر کی شاندار رینج […]

حجاب ہمارا مذہبی معاملہ، فیصلہ ہم کریں گے: اسد الدین اویسی کی حجاب سے متعلق الٰہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی مذمت

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکنِ پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے ایک مسلمان طالبہ کی اسکول میں حجاب پہننے کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے پر سخت ردِعمل دیا ہے۔ اسد الدین اویسی نے عدالتی فیصلے کو ’اسلام پر حملہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کر دیں

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، اداکارہ نے بیٹے کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے محبت سے ’ننھا شیر‘ قرار دیا اور بتایا کہ اس نے […]