ہسپتال کے اندر 55 بچے موجود تھے، سب جل گئے، اسپتال کے باہر غم زدہ باپ کے بیان نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دیے
پمز اسپتال کی نرسری میں 15 نومولود کی ہلاکت کے بعد والدین کا صبر بھی جواب دے گیا ہے۔ اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران جاں بحق بچی کے والد نے بیان دیا کہ میں روزانہ نرسری میں جاتا تھا اور یہاں 50 سے 55 بچے موجود تھے، وہ سارے بچے جل گئے، […]
بارشیں ابھی تھمی کہاں ہیں؟ 27 اگست سے پھر بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں 27 اگست سے مون سون سرگرمیوں میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شہر میں کم سے کم درجہ […]
حضور ﷺ آئے تو دل جگمگائے، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبیؐ عقیدت و محبت سے منایا جا رہا ہے
سرورِ کونین ﷺ کے یومِ ولادت پر قریہ قریہ روشن،گھر، گلیاں، مساجد اور شاہراہیں چراغاں سے جگمگا اٹھیں،گنبدخضریٰ اورخانہ کعبہ کے ماڈل اورسبزجھنڈوں کی بہار،ہر سو درود و سلام کی صدائیں، نبی آخرالزماں ﷺ کے ذکر کی محفلیں سج گئیں ملک بھر میں آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یومِ ولادتِ باسعادت کی […]
جن ننھی آنکھوں نے دنیا دیکھنی تھی، وہ کھلنے سے پہلے ہی ہمیشہ کیلئے بند ہوگئیں! پمز ہسپتال میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، والدین کی چیخ و پکار نے سب کی آنکھیں نم کر دیں
پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایئرکنڈیشنر کے کمپریسر میں دھماکے کے باعث بھڑکی، وزیر اعظم کا واقعے کی تحقیقات کا حکم پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، اسپتال حکام نے تصدیق کردی۔ ریسکیو […]
اب گھر بنانا ہوا آسان، خوابوں کا آشیانہ حقیقت بننے لگا,ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 20 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1565 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے […]
چین کا امریکا کو دوٹوک جواب، ایران کے معاملے پر مفادات کے تحفظ کا اعلان

امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد چین نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس بریفنگ میں […]