اسلام آباد کے شہری آج پمز ہسپتال کے سانحہ میں مرنے والے بچوں کے والدین سے ہمدردی کے اظہار کے لئے کل شام پمز ہسپتال میں ویجل کریں گے۔ پندرہ معصوم بچوں کی فیملیوں کو تسلی
دینے کے لئے کئے جا رہے اس اجتماع میں شہری شمعیں روشن کریں گے اور خاموش رہ کر اپنے دکھ کا اظہار کریں گے۔
شمعیں جلانے کا آغاز کل 27 اگست کو شام 6 بجے پمز کے مرکزی داخلی مقام پر ہو گا۔

Leave feedback about this