Roze News

سکول کے کھانے میں سنگین غلطی، نمک کی جگہ ڈیٹرجنٹ پاؤڈر کھانے سے 40 طلبہ کی حالت بگڑ گئی

بھارتی ریاست بہار کے اسکول میں مڈ ڈے میل میں نمک کی جگہ ڈیٹرجنٹ پاؤڈر کھانے سے 40 طلبہ کی طبیعت خراب ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نالندہ میں طلبہ کو مڈ ڈے میل میں نمک کے بجائے غلطی سے ڈیٹرجنٹ پاؤڈردے دیا گیا۔ اسکول ٹیچر کے مطابق مڈ ڈے […]

بچے کی پیدائش پر ایک سال کی چھٹی‌! خواتین سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

خواتین سرکاری ملازمین کے لئے تیسرے بچے پر بھی ایک سال کی زچگی کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست تمل ناڈو حکومت نے خواتین سرکاری ملازمین کے لیے زچگی کی چھٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے تیسرے بچے کی پیدائش پر بھی 365 دن کی چھٹی دینے کا […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد میں بارشوں کا سلسلہ ختم، شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان

مون سون کا چھٹا سپیل کب تک جاری رہے گا؛پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر اضلاع میں مون سون بارش ریکارڈ کی گئی۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق راولپنڈی میں سب سے زیادہ 130 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ اٹک میں 79، لاہور ایئرپورٹ پر […]

معروف گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی 75برس کے ہوگئے

معروف گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی 75سال کے ہوگئے۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ایک ایسے فنکار کا نام ہے ،جس کے دل میں اپنے لوگوں کیلئے پیار‘ دوستی اور محبت کے سوا اور کچھ نہیں ہے، ان کے گیتوں میں اس کا اظہار بے ساختگی اور تکمیل کے ساتھ دیکھنے اور سننے کو ملتا ہے۔ نصف صدی […]

سبحان اللہ ،سابق برازیلین فٹبالر رابرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرلیا

سابق برازیلین فٹبالر رابرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرلیا، ترک میڈیا کا دعویٰ،ترک رکن پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا ذکر کرتے ہوئے رابرٹو کارلوس کو مبارکباد دی برازیل کے معروف سابق اسٹار فٹبالر رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ترک حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ علی شاہین […]

لیگی رہنما عابد شیر علی کی دوسری شادی، دلہن کی تصویر بھی سامنے آ گئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق قریبی خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ سینیٹر عابد شیر علی کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق ہری پور کے علاقے کے ایک کاروباری گھرانے سے ہے جن کے عابد شیر علی کے خاندان […]