انتظار کی گھڑیاں ختم! حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 20 اگست کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ […]
بینک سے اقساط پر گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔ پاکستان میں آٹو فنانسنگ پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2026 میں آٹو فنانسنگ گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں […]
ایران نے 4 ماہ میں پیٹرول کی برآمد سے کتنے ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی؟اچانک خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کردیئے

ایران نے رواں ایرانی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران خام تیل کی برآمد سے تقریباً 7.5 ارب ڈالر حاصل کیے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً ڈیڑھ گنا زیادہ ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس نے وزارتِ تیل کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ مارچ کے […]
ایران کا دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ بنانے کا منصوبہ، چین اور بھارت بھی پیچھے رہ جائیں گے
ایران نے دنیا کا سب سے بڑا سولر پاور پلانٹ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا، اصفہان میں 5 ہزار میگاواٹ کا شمسی بجلی گھر تقریباً 6 ہزار ہیکٹر رقبے پر تعمیر کیا جائے گا، منصوبے پر 2.8 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اصفہان کے علاقے کوہپایہ میں سولر […]
عمران خان کو ریلیف کے بعد نواز شریف کا اچانک بڑا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے اہم فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سیاسی و انتظامی سرگرمیوں میں ایک بار پھر تیزی دکھائی دینے لگی ہے۔ نواز شریف مسلسل دوسرے روز 90 شاہراہ قائداعظم پہنچے جہاں انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں […]
وفاقی وزیرطارق فضل چوہدری کا استعفے سے متعلق بڑا اعلان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری کی جانب سے استعفے کی پیشکش نے ایوان میں نئی بحث چھیڑ دی اور ارکان اسمبلی بھی متوجہ ہوگئے۔ طارق فضل چودھری نے صومالیہ کے قریب 10 پاکستانی شہریوں کے بحری قزاقوں کے قبضے میں ہونے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے دوٹوک […]
کابل ، اسکول میں بم دھماکا ، 42 بچے زخمی
دھماکا چھٹی کے وقت ہوا ، زخمی بچوں کی عمریں 9 سے 14 سال کے درمیان ہیں افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک اسکول میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 42 بچے زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے واقعے […]
بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار
عراقی صحافی منتظر الزیدی نے کہا ہے کہ اگر انہیں دوبارہ موقع ملا تو وہ سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے کا عمل پھر دہرائیں گے۔ 14 دسمبر 2008 کو بغداد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران 28 سالہ عراقی صحافی منتظر الزیدی نے اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش […]
ریفائنریز نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے سے زائد کی کمی کا فیصلہ کیا، علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ ریفائنریز نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے سے زائد کی کمی کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کی مشکلات اور تکالیف کا احساس ہے، جو بھی […]
اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر باؤزر اور کار میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق

کوسٹل ہائی وے N-10 پر زون-I اورماڑہ میں باؤزر اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں دو مرد، دو خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس اسلم بنگلزئی کے مطابق کار تربت جبکہ باؤزر کراچی کی […]