Roze News

وہی ہوا جسکا ڈر تھا !پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے اضافہ، ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا ہو گیا ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. اضافے کے […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی پیشگوئی

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج رات اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، کشمیر،شمال مشرقی پنجاب اور بالائی  خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ  مزیدبارش کا امکان ہے۔اس دوران  موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔تاہم  ملک کے  دیگر علاقوں میں موسم گرم   اور مرطوب  رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روزاسلام […]

تیل مزید مہنگا ہو گیا، پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا ہو گیا ہے جس سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ اور جنگ بندی کے مستقبل سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دباؤ میں ہیں، سرمایہ کار خطے میں […]

ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے‘‘ٹرمپ کو ایرانی آرمی چیف کا جواب

امریکی افواج کو عملاً یہاں سے نکال دیا گیا ہے ،اب انہیں خلیج، بحیرہ عمان یا آبنائے ہرمز میں داخل ہونےکی اجازت نہیں،میجر جنرل امیر حاتمی ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے آبنائے ہرمزکو امریکی علاقہ قرار دینےکے ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے ۔ یاد رہے کہ امریکی صدر […]

عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں ایرانی صدر سے ملاقات کیلئے تیار ہیں: روبیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ عمان نے آبنائے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا۔  اس سے پہلے بھی مئی میں امریکی صدر نے عمان پر حملے کی دھمکی دی تھی۔ ٹرمپ نے […]

ٹیسٹ کرکٹر باسط علی بارے ہسپتال سے بری خبر آگئی ،مداح پریشان

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ اہلیہ باسط علی نے بتایا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو انجوپلاسٹی کےلیے نجی اسپتال لایا گیا ہے، وہ فی الحال زیر علاج ہیں۔ 55 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے 19 ٹیسٹ اور 50 ایک روزہ میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی […]

رام دیو کے صبر کا پیمانہ لبریز!یہ چیز ختم کریں ورنہ پھر سڑکوں پر آؤں گا،مودی کی اب خیر نہیں، معاملہ سنگین ہوگیا

معروف بھارتی یوگا گرو بابا رام دیو نے طلبہ کے احتجاج اور سرکاری ملازمتوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر مرکزی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسائل فوری طور پر حل نہ کیے گئے تو احتجاج مزید شدت اختیار کر سکتا ہے اور مجھے بھی دوبارہ سڑکوں پر آنا پڑ سکتا ہے۔ […]

اپنا شناختی کارڈ اور دیگر حساس دستاویز واٹس ایپ کے ذریعے بھیجنا کتنا خطرناک ہے؟

قرض فراہم کرنے والا ایجنٹ، پراپرٹی ڈیلر، ہوٹل کا عملہ یا کسی مالیاتی و دیگر سروس کا نمائندہ، شناخت کی تصدیق کے لیے قومی شناختی کارڈ، بینک اسٹیٹمنٹ یا دیگر حساس دستاویزات ’واٹس ایپ‘ پر مانگ سکتا ہے۔ بظاہر یہ ایک معمول کی درخواست لگتی ہے، لیکن بغیر تصدیق کے ایسی دستاویزات بھیجنے سے آپ […]

حالیہ جنگ میں دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرائے

ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرائے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایران نے دشمن کے […]

پیپلز پارٹی کی بانی رہنما بیگم نفیسہ خالد انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی بانی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی بیگم نفیسہ خالد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔ نفیسہ خالد کی نماز جنازہ آج بعد از مغرب امام بارگاہ جاگیر علی اکبر، جاتی عمرہ روڈ میں ادا […]