ٹیکسلا میں شمسو بی بی قتل، مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سوشل میڈیا انفلوئنسر شمسو بی بی عرف عائشہ گلمانہ کو نامعلوم شخص نے گولی مار کر قتل کر دیا، واقعے کی مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ شمسو بی بی کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں تھانہ ٹیکسلا میں […]