مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی،نوٹیفکیشن جاری

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی،نوٹیفکیشن جاری حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے ترمیم شدہ پیٹرولیم پرائسنگ میکانزم کے تحت نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر […]
آزاد کشمیر الیکشن صاف شفاف نہیں، دھاندلی زدہ تھے، ن لیگ کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی ہے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ ن لیگ کے دوستوں کے لیے پیغام ہے کہ آپ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ بلاول بھٹو نے ویڈیو پیغام میں آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ صاف اور شفاف نہیں بلکہ دھاندلی زدہ الیکشن تھے، اس سب […]
امریکی اجارہ داری کا سورج غروب ہونے لگا، چین بنے گا دنیا کی اگلی عالمی سپر پاور، ایران کا بڑا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا میں امریکی بالادستی کا دور بتدریج اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور عالمی سیاست تیزی سے یک قطبی نظام سے نکل کر کثیر قطبی عالمی نظام کی طرف منتقل ہو رہی ہے، جہاں متعدد بڑی طاقتیں عالمی فیصلوں میں مؤثر کردار ادا کریں گی۔ ایرانی حکام کے […]
امریکی صدر کی آئل کمپنیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک طرف امریکی آئل کمپنیوں کو فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت کی ہے، تو دوسری جانب ایران پر دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول امریکی بحریہ کے پاس ہے اور ایران اس وقت تک کوئی جوہری ہتھیار […]
قانون کے ہاتھ لمبے ہوتے ہیں!ویلڈن پنجاب پولیس !پنجاب میں غیر قانونی افغان باشندوں کی الٹی گنتی شروع،37 ہزاروں افراد ڈی پورٹ

پنجاب بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی پولیس اب تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 37 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کر چکی ہے۔ ترجمان […]
عالمی منڈی سے بڑی خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی توقع پیدا ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام […]
پاکستانی صحافت کے مستقبل پر اہم اجلاس، بڑے خدشات اور اہم مطالبات سامنے آگئے

کونسل آف نیوز پیپرز ایڈیٹرز اسلام آباد کا اجلاس چیئرمین کمیٹی و نائب صدر سی پی این ای شکیل احمد ترابی کی زیر صدارت اسلام آباد کلب میں منعقد ہوا جس میں آزادی صحافت کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے علاوہ وفاق اور صوبائی حکومتوں سے پریس کے تعلقات سے متعلق امور بھی زیر بحث […]
روس کا ایران سے متعلق دوٹوک مؤقف، کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل پر زور

روس نے ایران سے متعلق اپنے تازہ بیان میں ایک بار پھر زور دیا ہے کہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھانے کے بجائے سفارتی راستہ اختیار کیا جائے۔ روسی حکام نے کہا کہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے، جبکہ تمام فریق ایسے اقدامات سے گریز کریں جو صورتحال […]
کم آمدنی والے 10 لاکھ تک کا بلا سود قرضہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ درخواست دینے کا آسان طریقہ

کم آمدن والوں کے لیے گھروں کی مرمت اور چھتوں کی بحالی کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کم آمدن والے خاندانوں کو اپنے گھروں کی مرمت، خراب چھتوں کی بحالی اور بالائی منزل کی تعمیر میں مدد […]
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں میں شدت کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے خطرے سے متعلق نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 2 سے 4 اگست کے دوران بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ […]