Roze News

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے منصوبے سے بجلی کی بندش میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک عالمی بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فنڈ فراہم کرے گا، مالی معاونت بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر […]

ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل سے رابطہ، امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کیخلاف ورزی قرار

کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکا کو سخت جواب

تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ ہوا، ایرانی وزیرخارجہ نے فیلڈ مارشل سے خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی۔ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ نے فیلڈ مارشل سے گفتگو کے دوران امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں اقوام متحدہ کے چارٹر […]

وفاقی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے

وفاقی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور2019 کے احکامات واپس لے لیے۔وفاقی آئینی عدالت کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور پر صوبائی حکومت کا ہے، عدلیہ کا نہیں، عدالتیں اپنے سامنے موجود تنازع تک محدود رہیں، […]

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردخاک

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردخاک

تہران :ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین کردی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کی گئی۔ شہید کی نمازجنازہ ان کے بڑے بیٹے آیت اللہ سید مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی۔ شہید سپریم لیڈر کو […]

بڑے شہروں میں نائٹ پارٹیز کلچر سے ایچ آئی وی پھیل رہا : وفاقی وزیر صحت

بڑے شہروں میں نائٹ پارٹیز کلچر سے ایچ آئی وی پھیل رہا : وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی کی ایک بڑی وجہ رات کو نوجوان نسل کی نائٹ پارٹیز ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور صحت کا اجلاس سینیٹر ثمینہ زہری اور عامر ولیدالدین کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں “دی نیشنل پاپولیشن کوآرڈینیشن اینڈ ریپروڈکٹو ہیلتھ بل، پر غور […]

خامنہ ای کی وصیت اور مشہدکی تاریخی، سیاسی اور مذہبی اہمیت

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردخاک

اسلام آباد:آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنی زندگی میں ہی وصیت کردی تھی کہ انھیں حضرت امام رضاؑ کے جوار میں دفن کیا جائے اور شہادت کے بعد ان کے اہلِ خانہ نے بھی اسی خواہش کی تائید کی جس کے بعد حکومت نے تدفین کے لیے مشہد کا انتخاب کیا۔ایران کے سابق سپریم […]

ایران کیساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ، سفارتی حل کیلئے پرعزم ہیں؛ امریکی حکام

ایران کیساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ، سفارتی حل کیلئے پرعزم ہیں؛ امریکی حکام

نیویارک :امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ تنازع کے پرامن حل […]

ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ دنوں امریکا کو ایسی نئی خفیہ معلومات فراہم کی ہیں جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے ایک مبینہ اور مخصوص ایرانی منصوبے کا ذکر کیا گیا ،امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ […]