زیارت میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید

کوئٹہ: زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس پی زیارت قدوس دہوار کے مطابق حملہ پولیس اہلکاروں پر کیا گیا ہے، گزشتہ رات سے دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا […]