Roze News

انتقام لیا جائیگا، شہید سپریم لیڈر کے قاتلوں کا انجام طبعی موت پر نہیں ہوگا: سینئر ایرانی عہدیدار

انتقام لیا جائیگا، شہید سپریم لیڈر کے قاتلوں کا انجام طبعی موت پر نہیں ہوگا: سینئر ایرانی عہدیدار

اسلا م آباد:ایران کے سابق نائب صدر اور سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ شہید ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔گزشتہ روز شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے بعد سرکاری میڈیا سے گفتگو میں محمد مخبر نے کہا کہ ’ہمارے شہید امام […]

ملک میں تعلیمی بحران؛ ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے قاصر،پنجاب سب سے آگے

ملک میں تعلیمی بحران؛ ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے قاصر،پنجاب سب سے آگے

اسلام آباد:سول سروسز اکیڈمی کی تازہ ترین پالیسی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے دہائیوں سے اسکول کی دہلیز تک پہنچنے سے قاصر ہیں، جس کی بنیادی وجہ ناقص حکمرانی اور ناکافی فنڈز ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کیے ہوئے 2 […]

پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا، عارف حبیب کا دعویٰ

پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا، عارف حبیب کا دعویٰ

کراچی: پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔ عارف حبیب نے کہا کہ صرف ان روٹس پر پروازیں چلائی جائیں گی جو منافع بخش ہوں گی، کسی روٹ کو ڈونیشن کی بنیاد پر نہیں چلایا […]

خاتون کے تحفظ میں جان قربان کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر و وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

خاتون کے تحفظ میں جان قربان کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر و وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔ صدرِ مملکت نے شہید گروپ کیپٹن […]

ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت

ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا جائے گا، بل کا بنیادی مقصد ملک بھر میں تیز رفتار اور معیاری انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔وفاقی […]