Roze News

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کے مطابق قیمتوں میں اضافہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تین اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کے ایک درآمدی کارگو کی بنیاد پر کیا گیا ہے، جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق […]

نوعمر لڑکے کی چھتری سے مشہور چینی ’گلاس برج‘ کا پینل ٹوٹ گیا

چین کے صوبہ ہینان میں واقع باؤچوان کلف ورلڈ سیاحتی مقام پر شیشے سے بنے مشاہداتی پلیٹ فارم کے ایک پینل کی اوپری حفاظتی تہہ میں دراڑ پڑ گئی، جس کے بعد انتظامیہ نے احتیاطاً تمام سیاحوں کو فوری طور پر وہاں سے نکال لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دراڑ اس وقت پڑی […]

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 40 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیانی علاقے دانا سر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ معاون وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ […]

26 جون سےاب تک بارشوں میں 17افراد جاں بحق،41 زخمی ہو چکے ،این ڈی ایم اے

بارشوں سے جانی و مالی نقصان کا سلسلہ جاری ہے، این ڈی ایم اے کے مطابق پری مون سون اور مون سون کے دوران  26 جون سے اب تک 17 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو چکے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے مون سون اور پری مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں 100 فیصد اضافہ کر دیا

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں 100 فیصد اضافہ کر دیا۔  نوٹیفکیشن کےمطابق کلائمیٹ سپورٹ لیوی 2 روپے 50 پیسےفی لیٹر سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے،جبکہ اس اضافے کو ایڈجسٹ […]

معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی کی طبیعت خراب، کارڈیالوجی ہسپتال منتقل

معروف مذہبی اسکالر مولانا ناصر مدنی کی طبیعت نماز جمعہ کے خطبے کے دوران اچانک خراب ہوگئی، جس کے بعد وہ بے ہوش ہو کر گر پڑے، انہیں کارڈیولوجی ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق جہانیاں میں خطاب کے دوران مولانا ناصر مدنی کو دل کا دورہ پڑا، جس پر سیکیورٹی […]

آزاد کشمیر کے فیصلے کشمیر میں ہی ہوں گے، جو کرپشن میں ملوث پایا گیا، وہ وزیر نہیں رہےگا: عبدالعلیم خان

صدر آئی پی پی  عبدالعلیم خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں موٹروے اور ائیرپورٹ بنیں گے، وادی میں سیاحت آئے گی،آزادکشمیرکے فیصلے کشمیر میں بیٹھ کر ہوں گے،اگر آزاد کشمیر میں کرپشن ہوئی تو اُس کا ذمہ دار میں ہوں گا،  آزاد کشمیر میں جو کرپشن میں ملوث پایا گیا، وہ […]

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں شرکت

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں شرکت کی جس کے بعد شہبازشریف دورہ ترکیہ کیلئے استنبول روانہ ہو گئے۔ پاکستانی قیادت نے گرینڈ مصلا […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے رہبر اعلیٰ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ […]

میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست

میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست

اسلام آباد:میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست ،بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے بھارتی قیادت زمینی حقائق تسلیم کرنے سے گریزاں ہے ، سیکیورٹی ذرائع، بھارت ایک ہندوتوا زدہ ناکام ریاست ہے تاہم […]