یکم جولائی 2026 کو بینک تعطیل کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی 2026 کو بینک تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام بینکوں، مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں میں عوامی لین دین بند رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز بدھ […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید 5 فیصد کمی، عوام کی نظریں ایک بار پھر حکومت پر مرکوز ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمتیں کئی روز کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ […]
سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، عالمی منڈی میں قیمتیں 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

امریکی ڈالر کی مضبوطی اور فیڈرل ریزرو کی سخت مالیاتی پالیسی کے خدشات کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہو گیا۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو بھی کمی کا رجحان برقرار رہا، جس کے باعث قیمتی دھات کی قیمتیں سات ماہ سے زائد عرصے کی کم ترین سطح کے […]
آج ملک کے کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی

گرمی سے ستائے شہریوں کے لیےزبردست خوشخبری آگئی، ملک کے مختلف علاقوں میں 2 روز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید گرمی سے پریشان شہریوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کرتے ہوئے […]
بچےکی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی، حکومت کی نئی اسکیم کا اعلان

بھارتی ریاست تمل ناڈو کی حکومت نے ماؤں اور نومولود بچوں کی صحت کے تحفظ اور سرکاری ہسپتالوں میں زچگی کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک منفرد فلاحی منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو ایک گرام سونے کی انگوٹھی تحفے میں دی جائے […]
یورپی یونین اور برطانیہ کےخصوصی نمائندوں کی ٹی ٹی پی کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی توثیق

اسلام آباد(اے پی پی):یورپی یونین اور برطانیہ کے خصوصی نمائندوں نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی توثیق کر دی۔سرحد پار دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کو تقویت دینے والی ایک اہم پیش رفت میں، یورپی یونین کے خصوصی نمائندے گیلز برٹرانڈ اور برطانیہ کے […]
آزاد کشمیر میں راستوں کی بندش سے متعلق بی بی سی اردو کی رپورٹ درست نہیں ، پاکستان

اسلام آباد:وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان اور حکومتِ آزاد جموں و کشمیر نے بی بی سی اردو کی راستوں کی بندش سے متعلق رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا۔وزارت اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک کے مطابق کسی گمنام ذریعے کے بیان کو قابلِ اعتماد تصدیق کے بغیر، خبر […]
امریکا کا عرب ممالک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان، ایران کو وارننگ دیدی

نیویارک :ایران کے ساتھ مذاکرات طے پانے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو عرب خلیجی ممالک کے دورے پر پہنچے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے کویت کے دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران، آبنائے ہرمز، خلیجی ممالک اور لبنان سے متعلق امریکی مؤقف کی وضاحت کی۔وزیر […]
امریکی صدر آئل کمپنیوں پر برہم، تحقیقات کا حکم،قیمتیں کم ہوگئی سستا پیٹرول نہیں دیا جارہا

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے باوجود اس کا فائدہ عوام کو نہ پہنچانے پر تیل کمپنیوں اور پمپ مالکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی بڑی تیل کمپنیوں پر پیٹرول کی قیمتوں میں […]
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی پوزیشن

نیویارک :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و شمار کے مطابق خام تیل برینٹ کروڈ 74.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا جو بعد میں مزید […]