Roze News

دشمنی سے دوستی تک کا سفر؟ ایران امریکا معاہدے پر چین کا اہم پیغام دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

ایران امریکا معاہدہ دنیا کیلئے مثبت پیغام ہے، امن کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،چین کی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام قرار دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور […]

امریکی الزامات بے بنیاد، اٹلی ایران کے ساتھ ہے،اٹلی وزیراعظم کی تہران کو یقین دہانی

کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

اٹلی نے ایران کو ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ اس نے امریکا کو ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے اپنے فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ یقین دہانی اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی […]

ایئر انڈیا کا جہاز پاکستانی فضائی حدود میں داخل

ایئر انڈیا کا جہاز پاکستانی فضائی حدود میں داخل

ایئر انڈیا کی پرواز AI-479 مختصر وقت کے لیے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئی، جس کی ایئرپورٹ ذرائع نے تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 22 جون کو ایئر انڈیا کاا یئربس دہلی سے امرتسر جا رہا تھا کہ خراب موسم کے باعث طیارے کو پاکستان کی بفر فضائی حدود کی جانب موڑنے […]

عالمی منڈی میں تیل سستا، پیٹرول 22 روپے،ڈیزل 42 روپے فی لیٹر تک کم کرنے کی سفارش سامنےآگئی

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گزشتہ تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر تک کمی […]

ایک لمحے میں گھر اُجڑ گیا!ماں اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

بنوں؛ دو فریقین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دو فریقوں میں تنازع کے بعد ایک فریق کے افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ماں اور 2 بیٹوں سمیت5افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ بنوں کے تھانہ ککی کی حدود شاہری بھرت میں پیش آیا، […]

حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہمیشہ درس دیا ہے ظلم کے سامنے ڈٹے رہو، ایرانی صدر

اگر سب کچھ تباہ کردیا تو پھر اتنی بڑی پابندیاں کیوں؟ایران کا امریکا کو ایسا جواب کہ ٹرمپ کے بھی اوسان خطا ہوگئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےنومحرام الحرام کے موقع پر اپنےپیغام میں کہا حضرت امام حسین ؑ  نے ہمیشہ درس دیا ہے ظلم کے سامنےڈٹے رہو۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایکس پر بیان میں کہانہ ظلم کرنا چاہیے، نہ ظلم قبول کرنا چاہیے، نہ ہی ظلم کے سامنے خاموش رہنا چاہیے،انسان اپنی جان تو دے سکتا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی،وزیراعظم کے مشیر نے بڑی خوشخبری سنادی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہےجس کے مثبت اثرات اب پاکستان میں بھی نظر آنے لگے ہیں اور حکومت کی جانب سے اس کا ریلیف عوام تک منتقل کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے سیاسی […]

ایران،امریکا معاہدے کے بعد ریال کی اُڑان، کیا سرمایہ کاروں کی قسمت بدلنے والی ہے؟جانئے

آج بروز جمعہ 4 ستمبر پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح

ایران امریکا معاہدے کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ سرمایہ کاروں کی دلچسپی بھی بڑھ گئی ہے۔ ماہرین اسے پابندیوں میں ممکنہ نرمی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں […]

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کارروائی، سوات سے 1807 افراد واپس بھیج دیے گئے

بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران سوات سے 1807 افراد کو واپس افغانستان بھیج دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق مزید 1264 مہاجرین کی دستاویزات کی جانچ کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے تحت ضلع سوات […]

پیٹرول کی قیمتیں مزید نیچے جائیں گی؟بالآخر حکومت نے بڑا اشارہ دیدیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اعلان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امید بڑھ گئی ہے۔ حکومتی سطح پر مزید ریلیف کا عندیہ دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی […]