Roze News

حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہمیشہ درس دیا ہے ظلم کے سامنے ڈٹے رہو، ایرانی صدر

اگر سب کچھ تباہ کردیا تو پھر اتنی بڑی پابندیاں کیوں؟ایران کا امریکا کو ایسا جواب کہ ٹرمپ کے بھی اوسان خطا ہوگئے

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےنومحرام الحرام کے موقع پر اپنےپیغام میں کہا حضرت امام حسین ؑ  نے ہمیشہ درس دیا ہے ظلم کے سامنےڈٹے رہو۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایکس پر بیان میں کہانہ ظلم کرنا چاہیے، نہ ظلم قبول کرنا چاہیے، نہ ہی ظلم کے سامنے خاموش رہنا چاہیے،انسان اپنی جان تو دے سکتا ہے،مگر اپنی آزادی نہیں،انسان تنہا کھڑا ہو سکتا ہے،مگر حق کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا۔

دوسری جانب ایران نےامریکی حکام کے متضاد بیانات پرسخت ردعمل دیتے ہوئےواضح کیا کہ امریکا مفاہمتی یادداشت کی من مانی تشریح سے گریز کرے ۔۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکا کو اپنی ذمہ داری پوری کرنیکا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ متضاد بیانات ماضی کی وعدہ خلافیوں کی یاد دلاتے ہیں۔