ایف آئی اے کا غیر قانونی ہجرت کے خلاف گھیرا تنگ، یورپ جانے کی غیر قانونی کوششوں میں 47 فیصد کمی

اسلام آباد(اے پی پی):بہتر معاشی مواقع کی تلاش میں ہر سال ہزاروں پاکستانی شہری انسانی سمگلروں کے جال میں پھنس کر غیر قانونی زمینی اور سمندری راستوں کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم یہ خطرناک سفر اکثر مالی تباہی، قید، تشدد اور موت پر منتج ہوتا ہے۔’’ڈنکی‘‘ کے نام سے معروف اس […]
ایران نے ایٹمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کی دوبارہ تعیناتی پر اتفاق کرلیا: جے ڈی وینس

نیویارک :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے اور ایران نے ایٹمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو واپس بلانے پر اتفاق کرلیا ہے۔سوئٹزرلینڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اچھی پیشرفت […]
سوشل میڈیا کی آمدن پر ٹیکس کی تجویز، ٹیکس کیسے اکٹھا کیا جائے گا، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانس بل 2026 کی منظوری کیلئے ترمیم شدہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی جب کہ بل میں متعدد ترامیم تجویز کر دی گئیں اور ترامیم کے ساتھ منظور کرنے کی سفارش بھی کر دی۔سفارشات میں سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر 5 […]
آبنائے ہرمز مکمل کھل گئی، ایران اس آبی گزرگاہ میں بہت اچھا اقدام کر رہا: ٹرمپ

نیویارک :امریکا کے صدر ڈونلد ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل گئی ہے اور ایران اس آبی گزر گاہ میں بہت اچھا کام کر رہاہے، تاہم اگر ایران نے معاہدے کی پابندی نہ کی تو ضروری اقدام کروں گا۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا […]
عالمی تنازعات کا ذمہ دار امریکا، ایٹمی طاقت ہونا اب ضرورت، شمالی کوریا

نیویارک :شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات میں اضافے کے مدنظر ملک کو ایک جوہری ریاست کے طور پر قائم رکھنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمراں ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کم جونگ ان نے کہا کہ […]
حکومت کا ملک بھر میں فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:ایندھن کی عالمی قیمتوں میں کمی کے سبب اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کے ساتویں اجلاس میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران موٹر سائیکل سواروں، چھوٹے کسانوں، پبلک […]
ایران یورینیم ملک سے باہر نہیں بھیجے گا بلکہ افزودگی کی سطح کم کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران یورینیم کو ملک سے باہر نہیں بھیجے گا بلکہ اس کی افزودگی کی سطح کم کرے گا جو جوہری مذاکرات میں ایک اہم پیش رفت ہے۔عرب میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ ابتدا میں امریکا کا […]
ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلئے دستخط کو حتمی شکل دےدی گئی، باقر قالیباف

تہران :ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی ہے۔آبنائے ہرمز کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف […]