Roze News

امریکہ ایران معاہدے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے ایرانی صدر کی کل اسلام آباد آمد ؟ اچانک اہم خبر آگئی

خطے سے تیل اور گیس کی برآمدات سب کیلئے ہونگی یا پھر کسی کیلئے نہیں: پاسدارانِ انقلاب کا انتباہ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، کامیاب ثالثی پر عسکری و سیاسی قیادت کا شکریہ ادا کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرنے پر پاکستان کا باضابطہ شکریہ ادا کرنے کے لیے ایرانی […]

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے 4 لاکھ نئی ملازمتوں کا امکان

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے 4 لاکھ نئی ملازمتوں کا امکان

پاکستانی ہنرمندوں اور بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سعودی عرب میں فیفا ورلڈ کپ 2034ء کے لیے جاری بڑے تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں کے پیشِ نظر 4 لاکھ تک پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے، ان ملازمتوں کے لیے ورکرز کی مانگ کا سلسلہ رواں سال 2026ء […]

ویلڈن پاکستان! ایسا کیا ہوا کہ چین نے کھل کر پاکستان کی تعریف کر دی؟

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

چین نے ایران اور امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ امن مذاکرات میں حاصل ہونے والی پیش رفت اور مثبت رفتار کو برقرار رکھیں اور بات چیت کو مزید آگے بڑھائیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کن نے کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ ایران اور امریکہ مذاکرات کے ذریعے مثبت […]

امن مذاکرات، پاکستانیوں نے کتنے ایرانی ریال خرید لیئے ؟ تفصیل سامنے آ گئی

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر ، ایک ڈالر 20 لاکھ20ہزار ریال سے تجاوز کرگیا

پاکستانیوں نے پانچ روز میں 3کھرب ایرانی ریال خرید لئے، ایران امریکہ مفاہمت کے بعد چند دن میں ایرانی ریال کی قدر میں سو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایرانی ریال کی خریدوفروخت قانونی ہے اور […]

شکارپور: علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، 8 عزادار جاں بحق، 5 زخمی

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

شکارپور کے گاؤں بڈو میں محرم کے جلوس کے دوران علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 8 عزادار جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سندھ کے ضلع شکارپور کے گاؤں بڈو میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں […]

دعائیں قبول ،ملک کے مختلف علاقوں میں آج پھربارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ اورلاہورمیں بارش کی توقع ہے، جبکہ شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، ساہیوال، خوشاب، سرگودھا، بھکر اورلیہ میں بھی بارش ہو سکتی ہے، میانوالی، قصور، اوکاڑہ، جھنگ، فیصل […]

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پریس بریفنگ کے دوران برطانوی وزیراعظم نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہاکہ بار بار یہ بتایا گیا ہماری پارٹی کمزورہوگئی اور ختم ہوگئی، میں پارٹی کی خواہش پر پارٹی لیڈرشپ سے مستعفی ہوتا ہوں، […]

امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ

اسلام آباد:امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.44 ڈالر ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ سوئٹزرلینڈمیں […]

ہم پر آزمائش آئی تو آپ نہیں تھے‘، ٹرمپ کی اٹلی اور نیٹو اتحادیوں پر شدید تنقید

پاک بھارت جنگ میں 11 طیارے تباہ ہوئے، ٹرمپ کے بیان پر مودی سرکار منہ چھپانے لگی

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے نیٹو پر کھربوں ڈالر خرچ کیے، اٹلی اور اس کی وزیراعظم ایران اور اس کے سنگین جوہری خطرے پرکسی کارروائی میں شمولیت کاسوچ بھی نہیں رہے۔ امریکی صدر نے نیٹو […]

امریکی نائب صدر نے ایران کیساتھ نئے تعلقات قائم کرنے کیلئے شرائط بتادیں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امریکی نائب صدر نے ایران کیساتھ نئے تعلقات قائم کرنے کیلئے شرائط بتادیں مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

نیویارک :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کی قیادت علاقائی عدم استحکام کا باعث بننا اور نیوکلیئر پروگرام چھوڑ دے تو پھر امریکا ایران کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات بنائے گا۔جے ڈی وینس نے کہاکہ ہم سفارتکاری کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں تبدیلی لانا چاہتے ہيں، ایسا مستقبل […]