Roze News

عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، حکومت کا فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث فیول سبسڈی پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کے 7ویں اجلاس کی صدارت کی جس میں موٹر سائیکل سواروں، چھوٹے کسانوں، پبلک ٹرانسپورٹ اور مال […]

تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہوں گی,وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اعلان

وزیر مملکت بیرسٹر عقیل نے   کہا ہے کہ ایران کیساتھ تجارت کا فائدہ عوام کو ملے گا،تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہوں گی۔  تفصیلات کے مطابق بیرسٹر عقیل کا کہناتھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی،امریکا ایران کے درمیان ثالثی کا سہرا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے […]

ایرانی تیل کی ترسیل پر عائد پابندیاں ختم ہوتے ہی چین کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

ایرانی تیل کی ترسیل پر عائد پابندیاں ختم ہوتے ہی چین کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کی ترسیل پر عائد پابندیاں ختم کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں ایک نیا سیاسی اور معاشی بھونچال آ گیا ہے۔ اس فیصلے کو ایران کے لیے بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب چین بھی ایران کے حق میں کھل کر سامنے آ گیا […]

امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کی ترسیل پر عائد پابندیاں ختم، ایران کیساتھ کھڑے پیوٹن کا بڑا بیان سامنے آگیا

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کی ترسیل پر عائد پابندیاں ختم کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں ایک نیا سیاسی اور معاشی بھونچال آ گیا ہے۔ اس فیصلے کو ایران کے لیے بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب روس بھی ایران کے حق میں کھل کر سامنے آ گیا […]

پیپلز پارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔  اسپیکر عمران ندیم کی زیر صدارت اجلاس میں امجد حسین ایڈووکیٹ کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کےلیے کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔ ایوان میں موجود تمام ارکان نے امجد حسین […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔ ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت نے سنائی، یہ سزا گوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کےکیس میں سنائی گئی۔ ماہ رنگ اور صبغت اللہ کا ڈسٹرکٹ جیل […]

امریکا نے ایرانی خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے لائسنس جاری کر دیا

ایران نے بازی پلٹ دی!ایرانی تیل مہنگا فروخت ہونے لگا، 4 کروڑ بیرل تیل ایکسپورٹ

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کے لیے جنرل لائسنس جاری کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ لائسنس ایرانی خام تیل، پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی پیداوار، ترسیل کی اجازت دیتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ لائسنس میں ایران کو خام تیل کی […]

فٹبال ورلڈ کپ: سپین کے لامین یمال کی گول کرکے سجدہ کرنے کی ویڈیو وائرل

فٹبال ورلڈ کپ: سپین کے لامین یمال کی گول کرکے سجدہ کرنے کی ویڈیو وائرل

سپین کے نوجوان فٹبال سٹار لامین یامال فیفا ورلڈکپ 2026 میں نہ صرف اپنی شاندار کارکردگی بلکہ ایک جذباتی لمحے کے باعث بھی خبروں کی زینت بن گئے۔ 18 سالہ لامین یمال نے سعودی عرب کے خلاف گروپ مرحلے کے میچ میں سپین کی 0-4 کی بڑی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے […]

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی پی اوراستحکام پاکستان پارٹی میں معاملات طے

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی پی اوراستحکام پاکستان پارٹی میں معاملات طے

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مابین معاملات طے پاگئے۔ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے جاری سیاسی جوڑ توڑ اب اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کی […]

چینی کمپنی کا گوادر میں بڑے پیمانے پر نئے ملازمین کی بھرتیوں کا اعلان

چینی کمپنی کا گوادر میں بڑے پیمانے پر نئے ملازمین کی بھرتیوں کا اعلان

گوادر میں کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے اپنے لائیو اسٹاک پروسیسنگ اور برآمدی منصوبوں میں توسیع کے تحت مقامی افراد کے لیے 361 نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے جس سے علاقے میں روزگار کے مواقع میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ہانگینگ گروپ نے مختلف انتظامی، تکنیکی اور فیکٹری سطح کی آسامیوں کے لیے […]