Roze News

پاکستانی کردار کو کیسے دیکھتے ہیں،ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں،امریکی نائب صدر

پاکستانی کردار کو کیسے دیکھتے ہیں،ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں،امریکی نائب صدر

سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں جاری امریکا اور ایران کے درمیان امن اور تکنیکی مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو ایک بار پھر عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ ایک صحافی کے سوال پر امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے حوالے سے مثبت ردعمل دیتے […]

امریکہ ،ایران مذاکرات! فیلڈ مارشل عاصم منیر شروع دن سے ہمارے ساتھ ہیں ، جے ڈی وینس

امریکہ ،ایران مذاکرات! فیلڈ مارشل عاصم منیر شروع دن سے ہمارے ساتھ ہیں ، جے ڈی وینس

’ویری گُڈ، وی لو پاکستان‘، وینس کا پاکستان کے سفارتی کردار کے سوال پر جواب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے سفارتی کردار کو زبردست انداز میں سراہتے ہوئے کہا ہے کہ “ویری گُڈ، وی لو پاکستان”۔ برگن اسٹاک میں ایران سے مذاکرات کے لیے پہنچنے والے امریکی نائب صدر نے صحافی […]

رکن اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کی بیماری کے باعث انتقال کر گئے

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک کی ویگن کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق

رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کی بیماری کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کا جسدِ خاکی کراچی سے خیرپور لایا جا رہا ہے، جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔ یاد رہے کہ نعیم احمد کھرل پی پی پی کی ٹکٹ پر پی ایس 30 سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے […]

بالاکوٹ، کیوائی کے قریب سیاحوں کی وین الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

مانسہرہ کے سیاحتی علاقے کیوائی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں سیاحوں کی وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں کو لے جانے والی وین ناران کی جانب جا رہی تھی کہ کیوائی کے مقام پر ڈرائیور سے گاڑی […]

آج رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

پاکستان سمیت شمالی نصف کرے میں آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق آج دن کا دورانیہ تقریباً 13 گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ پر مشتمل ہوگی، جس کے بعد دن بتدریج چھوٹے ہونا شروع ہو جائیں گے۔ فلکیاتی ماہرین […]

لاکھوں موٹر سائیکل سوار منتظر، کیا 2 ہزار روپے کی سبسڈی ملنے جا رہی ہے؟چھٹی کے دن اہم خبر آگئی

لاکھوں موٹر سائیکل سوار منتظر، کیا 2 ہزار روپے کی سبسڈی ملنے جا رہی ہے؟چھٹی کے دن اہم خبر آگئی

موٹر سائیکل سواروں کے لیے 2 ہزار روپے سبسڈی اسکیم بند ہونے کا امکان، حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اشارہ دیا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کے لیے جاری پیٹرول سبسڈی اسکیم آئندہ چند روز میں بند کی جا سکتی ہے، تاہم […]

موسم نے پھر انگڑائی لے لی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

4 اور 5 ستمبر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی؛ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ،موسم پھر کروٹ بدلنے کو تیار، ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے حوالے سے الرٹ […]

ایران امریکا مذاکرات میں لبنان تنازع سرفہرست ، تہران کا دوٹوک اعلان

کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکا کو سخت جواب

تہران: ایران نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں لبنان میں جاری کشیدگی اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیاں سب سے اہم موضوع ہوں گی۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کو دیے گئے ایک بیان میں کہا […]

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں کتنا ٹیکس شامل ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںآج پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 فیصد ٹیکس شامل ہے، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 88 روپے 7 پیسے ٹیکسز شامل ہیں۔ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 19روپے 32 […]

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کل مستعفیٰ ہونے کا امکان

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کل مستعفیٰ ہونے کا امکان

لندن:برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستقبل سے متعلق سیاسی حلقوں میں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے جب کہ مختلف رپورٹس اور دعووں نے حکومت کے اندر ہلچل پیدا کر دی ہے۔برطانوی اخبار آبزرور کے مطابق امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کے روز اپنے استعفے کا اعلان کر سکتے ہیں […]