معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا

تہران :ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی اور وعدہ خلافی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان میں ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا کہ آبنائے […]
امریکا، ایران کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کی عالمی سطح پر پذیرائی

اسلام آباد:ـامریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور ممکنہ جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر غیر معمولی توجہ حاصل ہوئی ہے۔عالمی جریدے بلومبرگ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ثالثی کی کوششوں کے دوران امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے اعلان میں اہم کردار […]
مذاکرات :باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا

تہران :ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے سلسلے میں ایرانی اعلیٰ سطحی وفد باقر قالیباف کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم سفارتی رابطوں کا نیا دور متوقع ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس وفد کو “میناب 168” کا کوڈ نام دیا گیا ہے جس میں اہم حکومتی […]
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں، جہاں ایران، امریکا اور ثالث ممالک کے نمائندوں کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ […]
امریکا ایران مذاکرات؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

نیویارک :وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک پہنچ گئے۔امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پردستخطوں کے تسلسل میں آج (21 جون) سوئٹزرلینڈ کے شہر […]