Roze News

رکن اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کی بیماری کے باعث انتقال کر گئے

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک کی ویگن کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل جگر کی بیماری کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کا جسدِ خاکی کراچی سے خیرپور لایا جا رہا ہے، جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔ یاد رہے کہ نعیم احمد کھرل پی پی پی کی ٹکٹ پر پی ایس 30 سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ 5 مرتبہ رکن سندھ اسمبلی رہ چکے تھے۔ سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے نعیم احمد کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔