Roze News

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال نے اونچی اُڑان بھرلی

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی، ایک امریکی ڈالر 23 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں بہتری، طلب میں غیر معمولی اضافہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبروں کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ مارکیٹ میں ایرانی کرنسی کی طلب بھی غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز […]

فیفا ورلڈکپ: امریکی سرزمین پر ایرانی ترانے کی گونج، پرچم دیکھ کر شائقین پُرجوش

فیفا ورلڈکپ: امریکی سرزمین پر ایرانی ترانے کی گونج، پرچم دیکھ کر شائقین پُرجوش

لاس اینجلس: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران امریکی سرزمین پر ایرانی ٹیم کے میچ میں ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے ورلڈ کپ 2026 میں اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف لاس اینجلس کے میدان میں کھیلا، جہاں میچ کے آغاز […]

عالمی منڈی سے بڑی خوشخبری، خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی سے بڑی خوشخبری، خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی سطح پر امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ تین ماہ […]

امریکا ایران امن معاہدہ بھی سونے کو نہ روک سکا، قیمت میں مسلسل پانچویں روز بڑا اضافہ

سونا سستا یا مہنگا؟ فی تولہ کتنے کا ہوگیا، خریداروں کے لیے اہم خبر آگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں سیشن کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی امیدیں اور امریکی شرحِ سود میں اضافے کی کمزور ہوتی توقعات ہیں۔ بدھ کے روز اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے […]

موٹر وے پولیس کا بڑا فیصلہ، اب ہر گاڑی میں یہ چیز رکھنا لازمی ہوگا

تمام موٹرویز صبح 6 بجے ٹریفک کے لیے کھول دی جائیں گی، ترجمان

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات (فائر ایکسٹنگوئشر) رکھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثات کے دوران آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر خصوصی حفاظتی اقدامات نافذ کیے […]

وفاقی بجٹ! وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے کتنے کروڑ مختص ؟ اہم خبر سامنے آ گئی

وفاقی بجٹ! وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے کتنے کروڑ مختص ؟ اہم خبر سامنے آ گئی

وفاقی بجٹ میں آئندہ مالی سال کے لیے وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے 15 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں 12 اپارٹمنٹس کی تعمیر کے لیے 5 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسی طرح پی […]

تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، وزیر خزانہ نے بھی شہریوں کو خوشخبری سنا دی

تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، وزیر خزانہ نے بھی شہریوں کو خوشخبری سنا دی

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے رجحان کے بعد پاکستان میں بھی مستقبل میں ریلیف کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اسی طرح کم ہوتی رہیں تو پاکستان میں بھی پرانی قیمتوں کی سطح پر واپسی […]

ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ، 48 گھنٹوں میں 60 ارب ریال کی خریداری نے سب کچھ بدل دیا

ایرانی ریال

پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث اس کی قدر میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں ایران اور امریکا کے درمیان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ کے موجودہ رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک میں پیٹرول اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 70 سے 100 روپے فی لیٹر […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

ملک میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے لیے تازہ موسم کی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال مختلف رہے گی، کہیں شدید گرمی برقرار رہے گی تو کہیں بادل برسنے کو تیار ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم جنوبی […]