Roze News

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی مون سون سے متعلق بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کے حوالے سے اہم ایڈوائزری جاری

ملک میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(نوابزادہ شاہ علی) ایڈوائزری کے مطابق پاکستان میں مون سون کا موسم متعدد متعدی اور ویکٹر سے پھیلنے والی بیماریوں کے باعث بیماریوں اور اموات میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔ شدید بارشوں، سیلاب، پانی کے جمع ہونے، نکاسی آب کے نظام میں خلل، پینے کے پانی کے ذرائع کی آلودگی اور مچھروں و […]

امریکا نے اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا

امریکا نے اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے ساتھ زیر غور مجوزہ معاہدے اور مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد دونوں اتحادی ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایران اور امریکا کے درمیان […]

نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ، ٹرمپ

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا نیا معاہدہ ایران کی ممکنہ جوہری عسکری صلاحیت کے خلاف ایک مضبوط اور مؤثر دیوار ثابت ہوگا۔فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ […]

مذاکرات،فیلڈ مارشل پر امریکا، ایران کو اعتماد، انہوں نے فریقین سے ایسی سخت بات کی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا: محسن نقوی

مذاکرات،فیلڈ مارشل پر امریکا، ایران کو اعتماد، انہوں نے فریقین سے ایسی سخت بات کی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا: محسن نقوی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا اور ایران نے اُن پر بھرپور اعتماد کیا، فیلڈ مارشل نے طرفین سے ایسی سخت بات بھی کی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیغام امن کمیٹی کے […]

حق مہر کی مکمل ادائیگی تک بیوی شوہر سے علیحدہ رہنے کا اختیار رکھتی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور :لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ حق مہر بیوی کا قانونی حق ہے جس کی ادائیگی شوہر پر لازم ہے، اور حق مہر کی مکمل ادائیگی تک بیوی اپنے شوہر سے علیحدہ رہنے کا اختیار رکھتی ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نکاح کے بعد شوہر […]

ٹرمپ بال بال بچ گئے؛ وائٹ ہاؤس پر ڈرونز اور اسنائپر حملے کے 5 منصوبہ ساز گرفتار

ٹرمپ بال بال بچ گئے؛ وائٹ ہاؤس پر ڈرونز اور اسنائپر حملے کے 5 منصوبہ ساز گرفتار

نیویارک :امریکا کے مشہور زمانہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی UFC فریڈم 250 اور ٹرمپ کی سالگری کی تقریب پر مبینہ دہشت گرد حملے کی ایک خوفناک سازش کو عین وقت پر پکڑ کر بڑے نقصان سے بچالیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی اے نے […]

ایران، امریکا مفاہمت کیلئے شہباز شریف اور عاصم منیر نے تاریخی کردار ادا کیا، برطانوی وزیر

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ، ایران سے معاہدے میں پاکستان نے مدد کی؛ ٹرمپ

اسلام آباد:اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر برطانوی نائب وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کے لیے پاکستان کے […]

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ ، ہر صورت سندھ طاس معاہدے کا تحفظ کریں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے آن لائن بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ سابقہ بجٹوں سے مختلف اور ریلیف پر […]

اسرائیل نے لبنان میں کارروائیاں جاری رکھیں تو سخت جواب دینگے، ایرانی فوج

اسرائیل نے لبنان میںکارروائیاں جاری رکھیں تو سخت جواب دینگے، ایرانی فوج

تہران :ایرانی مسلح افواج کے مرکزی کمانڈ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھیں تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایرانی فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران اسرائیلی […]