Roze News

’دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام‘ طارق عزیز کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے

’دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام‘ طارق عزیز کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستانی ٹیلی ویژن کی تاریخ کے ناقابلِ فراموش نام، معروف براڈکاسٹر، کمپیئر، اداکار، ادیب، شاعر اور سیاستدان طارق عزیز کی چھٹی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ اپنی منفرد آواز، اندازِ گفتگو اور پاکستان سے محبت کے باعث طارق عزیز آج بھی لاکھوں مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ طارق عزیز […]

قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے: سینیٹر دنیش کمار

قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے: سینیٹر دنیش کمار

سینیٹر دنیش کمار  نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر دنیش کمار  نے کہا ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں۔ دنیش کمار  نےکہا  قرآن نے سود لینے سے […]

الوداع سگریٹ!اطالوی وزیراعظم نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ یہ بات انہوں نے فرانس میں منعقدہ جی 7 اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران بتائی۔ جارجیا میلونی ماضی کے انٹرویوز میں بتا چکی ہیں کہ وہ 13 سال تک سگریٹ […]

پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر کتنا سستا ہوگا؟بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد عالمی تیل منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی […]

اس سے اچھا تھا خودکشی کرلیتی ، کم از کم مرنے کے بعد تو انصاف مل جاتا ،مومنہ اقبال کے پیغام نے سبکو حیران کردیا

اس سے اچھا تھا خودکشی کرلیتی ، کم از کم مرنے کے بعد تو انصاف مل جاتا ،مومنہ اقبال کے پیغام نے سبکو حیران کردیا

اداکارہ مومنہ اقبال نے مبینہ ہراسانی، بلیک میلنگ اور کردار کشی کے خلاف اپنے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے پر سوشل میڈیا پر ایک انتہائی جذباتی بیان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مومنہ اقبال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر متعدد اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ذہنی اذیت اس حد تک بڑھ چکی […]

ایران نے روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا

ایران نے روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا

ایرانی انجمن ہلال احمر اور روسی کمپنی کے درمیان 20 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیے مفاہمتی یادداشت  پر دستخط کر دیے گئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ معاہدہ بدھ کے روز روسی کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں ایرانی انجمن ہلال احمر کے صدر پیر حسین کولیوند اور روسی ہیلی کاپٹرز کے ڈائریکٹر جنرل نکولائے […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 225 روپے؟ بڑا مطالبہ سامنے آگیا

عالمی منڈی میں آج پھر تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 225 روپےمقررکرنے کے حوالے سے بڑامطالبہ سامنے آگیا۔  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے جمعہ 19 جون کو ملک گیر مظاہرے […]

چین کا ایران و لبنان کیلئے انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

چین نے ایران اور لبنان کے لیے انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ لِن جیان (Lin Jian) کا کہنا ہے کہ ایران تنازع اور اس کے مشرقِ وسطیٰ پر اثرات سے پیدا ہونے والے انسانی بحران پر چین کو گہرا دکھ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ایران اور لبنان کے […]

مکہ مکرمہ: نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل، روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ: نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل، روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ میں نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلافِ کعبہ (کسوہ) کو تبدیل کر دیا گیا، جس کی روح پرور تقریب مسجد الحرام میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا آغاز کسوہ فیکٹری سے ہوا، جہاں سے تیار شدہ نیا غلاف خصوصی طور پر مسجد الحرام منتقل کیا […]

موٹروے پولیس کا بڑا فیصلہ، وردی میں لفٹ لینے پر مکمل پابندی عائد

ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان

موٹروے پولیس نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وردی میں ٹول پلازوں یا موٹروے پر گاڑیاں روک کر لفٹ لینے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈی آئی جی موٹروے عمران شاہد کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ کوئی […]