آزاد کشمیر کے مظاہرین بہکے ہوئے بھائی،آئین کا آرٹیکل 5 ضرور پڑھیں،خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرکے کچھ بہکے ہوئے بھائی جو آج کل کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں آئینِ پاکستان کا آرٹیکل5 ضرورپڑھ لیں۔وزیردفاع خواجہ آصف کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے آزاد کشمیرمیں احتجاج پر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ بات چیت […]
ٹرمپ کا خودساختہ دعویٰ جھوٹ ، ایران نے آج ہونے والے امن معاہدے کو مسترد کر دیا
تہران:ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر آج دستخط ہو جائیں گے۔پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری مؤقف میں کہا گیا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار پہلے ہی واضح […]
ایران کیساتھ معاہدے پر دستخط آج ؛ آبنائے ہرمز سب کیلئے کھول دی جائیگی؛ ٹرمپ کا دعویٰ
نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اہم معاہدے پر دستخط آج بروز اتوار کو ہوں گے جس کے بعد آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کے لیے فوری طور پر کھول دیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]