ایران امریکا مذاکرات: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اتار چڑھاؤ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی مسلسل کمی بیشی دیکھی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق پیچیدہ مذاکرات کے باعث عالمی تیل مارکیٹ غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ بدھ […]
مواصلاتی تاریخ رقم، عازمین حج نے ایک ہی دن میں 2 کروڑ 13 لاکھ کالز کیں، سعودی عرب

یومِ ترویہ کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعرِ مقدسہ میں مواصلاتی نظام نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں مجموعی طور پر 2 کروڑ 13 لاکھ فون کالز ریکارڈ کی گئیں۔ سعودی عرب کی کمیونیکیشنز، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی کمیشن کے مطابق 8 ذی الحج 1447ھ (25 مئی) کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعرِ مقدسہ […]
بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نماز عید کےدو بڑے اجتماعات ہوئے تاہم سیکیورٹی کے باعث بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے۔ اڈیالہ جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں نماز عید ادا کی گئی۔ سیکڑوں قیدیوں، حوالاتیوں اور افسران نے جیل میں نماز عید ادا کی جبکہ بانی پی […]
حج 2026 کے مناسک جاری،حجاج کرام آج تینوں شیطانوں کی رمی کر رہے ہیں

حج 2026 کے مناسک جاری ہیں اور حجاج کرام آج تینوں شیطانوں کی رمی کر رہے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق حج کا تیسرا فرض طوافِ زیارت اورواجب سعی کا عمل آج بھی جاری رہےگا،جمرات اورمنیٰ کے 511 چوک سے سعودی شٹل سروس حرم آمدورفت کیلئےمسلسل دستیاب ہےجبکہ حجاج کرام آج رات بھی وادی […]
ٹویوٹا فورچیونر کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی بڑی کمی

ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے5ماہ کے دوران دوسری بار ٹویوٹا فورچیونر کے پیٹرول ویریئنٹس کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی بڑی کمی کر دی ہے۔ کمپنی اس اقدام کو 35 ویں سالگرہ اسپیشل آفر قرار دے رہی ہے تاہم آٹو انڈسٹری کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی کمی کسی پریمیم گاڑی میں […]
محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم شدید گرم رہے گا،تاہم لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور گردونواح میں چند مقامات پر […]
وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی پر شیطان کو ان سوئنگ سے بولڈ کرڈالا

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران شیطان کو کنکریاں مارتے وقت اپنا روایتی بائولنگ سٹائل اپنایا جس کو سب لوگوں نے کافی پسند کیا۔ اس سلسلے میں ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وسیم اکرم بائولنگ سٹائل میں شیطان کو کنکری ما ر […]
کل کے میزبان آج مہمان ،عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔ عید کے دوسرے روز آج بھی دعوتیں، بیٹھکیں، کھابے، ہلا گلہ اور سیرو تفریح چلتی رہے گی۔ کل کے میزبان آج مہمان بن […]
بنگلہ دیشی حکومت نے ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی نایاب بھینسے کی قربانی رکوا دی

بنگلہ دیش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے مشہور ایک نایاب سفید بھینسا عیدالاضحیٰ پر قربانی سے بچ گیا، جب حکومت نے آخری لمحے میں مداخلت کرتے ہوئے اس کی قربانی رکوا دی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اس سفید بھینسے کے سنہری بالوں کی وجہ سے لوگوں نے اسے ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ کا […]