Roze News

جارجیا میلونی نے عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیدی

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

جارجیا میلونی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اٹلی وزیراعظم جارجیا میلونی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے مسلم اُمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ہینڈ شیک تنازع کرکٹ سے نکل کر ٹینس کورٹ تک جا پہنچا

ہینڈ شیک تنازع کرکٹ سے نکل کر ٹینس کورٹ تک جا پہنچا

فرنچ اوپن میں جرمنی کی ٹینس کھلاڑی تمارا کورپاش اور چین کی وانگ شینیو کے درمیان میچ کے دوران تنازع کھڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورپاش نے سخت مقابلے کے بعد وانگ کو 2-6، 6-2 اور 3-6 سے شکست دی تاہم میچ کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔ تنازع […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میجر سرجری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل

’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘منصوبہ؛اعدادوشمارجاری کردیئے گئے

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ ‏وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی صحت سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ سرجری کے بعد وزیرِ اعلیٰ پنجاب گھر منتقل […]

انمول پنکی کا میڈیکل چیک اپ مکمل، رپورٹ میں کون سی بیماریاں سامنے آئیں؟جانئے

انمول پنکی کا میڈیکل چیک اپ مکمل، رپورٹ میں کون سی بیماریاں سامنے آئیں؟جانئے

کراچی میں منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کا جیل میں طبی معائنہ کیا گیا ہے، جس کے بعد جیل ڈاکٹرز نے ان کی حالت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق انمول پنکی نے گردوں میں تکلیف کی شکایت کی تھی، تاہم وہ پہلے سے آنکھوں، معدے […]

جاتی امرا میں اہم بیٹھک!بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دیں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

جاتی امرا میں اہم بیٹھک!بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دیں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں جاتی امرا جا کر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔ جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شریف خاندان کے دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔ […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کے معمول پر آنے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 5.21 ڈالر یا 5.55 فیصد کمی کے ساتھ 88.68 ڈالر فی بیرل رہی، جبکہ برینٹ کروڈ 5.31 فیصد کمی کے بعد 94.29 ڈالر […]

یومِ تکبیر کی 28 ویں سالگرہ پر مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو مبارکباد

یومِ تکبیر کی 28 ویں سالگرہ پر مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو مبارکباد

یوم تکبیرکی 28 ویں سالگرہ پر مسلح افواج کے سربراہان نے قوم کومبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئرچیف، نیول چیف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر تاریخی کارنامے کی یاد دلاتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج کے دن پاکستان […]

آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے امریکی آئل ٹینکر پر ایران کا حملہ

آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے امریکی آئل ٹینکر پر ایران کا حملہ

آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے امریکی آئل ٹینکر پر ایران نے حملہ کر دیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے وارننگ شاٹس فائر کر کے امریکی جہاز کو واپس جانے پر مجبور کر دیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایرانی بندر گاہ بندر عباس […]

برسوں سے غائب عائشہ ثنا امریکا میں کہاں اور کس حال میں ہیں؟ ڈاکٹر عمر عادل کے چونکا دینے والے انکشافات

برسوں سے غائب عائشہ ثنا امریکا میں کہاں اور کس حال میں ہیں؟ ڈاکٹر عمر عادل کے چونکا دینے والے انکشافات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ عائشہ ثنا سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ کئی برسوں سے منظرِ عام سے غائب رہنے والی عائشہ ثناء کے حوالے سے ڈاکٹر عمر عادل نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ و میزبان مالی مشکلات اور جان کے خطرات کے باعث پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہوئیں […]