امریکا ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سےاہم ملاقات
تہران :پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مسلسل رابطے میں ،ایران سے معاہدہ طے پانے کی امید ، امریکا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا حتمی مسودہ ممکنہ طور پر مکمل ہوگیا ہے جب کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تہران پہنچ چکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے بتایا کہ ایران کے ساتھ جاری سفارتی مذاکرات میں پاکستان کلیدی […]
میٹرو بس میں اسٹیشن کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی:سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا، جہاں مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔بس میں آگ بھڑکنے کے […]
امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ، ایران
تہران :ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق عباس عراقچی نے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں مؤقف اختیار کیا […]