Roze News

ٹرمپ نے اسٹیفن کولبرٹ کو کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا، ویڈیو وائرل

ٹرمپ نے اسٹیفن کولبرٹ کو کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا، ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ‘ٹروتھ سوشل’ پر اے آئی کی مدد سے تیار کردہ ایک انتہائی دلچسپ اور منفرد ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اس اے آئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشہور امریکی ٹی وی […]

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن بعد سونا پھر سستا ہوگیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روز بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کمی کے […]

بھارت کا مسلمانوں کیخلاف متعصب رویہ ،گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر مکمل پابندی عائد کر دی

ایران کا سفر نہ کریں، جو وہاں ہیں فوری نکل جائیں،بھارتی شہریوں کو ہدایات جاری

سالانہ اربوں روپے کا گوشت برآمد کرنے والے بھارت نے مسلمانوں کے خلاف متعصب رویہ اپناتے ہوئے عیدالاضحیٰ سے قبل مذہب کے نام پر ذبیحے پر پابندی لگا دی۔ ’’ بقر عید سے قبل دہلی کی حکومت نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے گائے، بچھڑے، اونٹ اور دیگر جانوروں کی قربانی کو مکمل طور پر […]

بھارت میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

بھارت میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث بھارت میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، رواں ماہ کے دوران قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی سرکاری آئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ نئی دہلی […]

2031 میں عالمی معاشی طاقتیں کون ہونگی؟ پیش گوئی نے سب کو حیران کردیا

2031 میں عالمی معاشی طاقتیں کون ہونگی؟ پیش گوئی نے سب کو حیران کردیا

عالمی مالیاتی منظرنامے میں 2031 تک بڑی تبدیلیوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے مطابق دنیا کی بڑی معیشتوں کی درجہ بندی میں نمایاں ردوبدل دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) کی اپریل 2026 کی تازہ پیش گوئی کے مطابق، 2026 سے 2031 کے درمیان کئی ابھرتی ہوئی معیشتیں تیزی سے […]

جو کوئی نہ کر سکا، شہباز شریف نے وہ کر دکھایا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، چین سے 700مصنوعات پرٹیرف ریلیف مانگ لیا

جو کوئی نہ کر سکا، شہباز شریف نے وہ کر دکھایا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، چین سے 700مصنوعات پرٹیرف ریلیف مانگ لیا

پاکستان نے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (سی پی ایف ٹی اے) کے تیسرے مرحلے کے تحت تقریباً 700 مصنوعات پر یکطرفہ ٹیرف مراعات دینے کی باضابطہ درخواست کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے میں کمی اور ادائیگیوں کے توازن پر دباؤ کو کم کرنا ہے۔ ذرائع […]

چین سے افسوسناک خبر آگئی، 92 جانیں ضائع ہوگئیں،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

چین میں کوئلے کی کان میں ہولناک دھماکے کے نتیجے میں 92 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں پیش آیا، جہاں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے […]

موسم نے کروٹ بدل لی! مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کہاں بادل برسیں گے کہاں موسم خشک ہوگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دیر، سوات، […]

سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریڈ گراؤنڈ میٹرو سٹیشن کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے وقت […]

حکومت نے 2 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا کردیا۔لائٹ ڈیزل 1 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگاکردیا گیا، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 54 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔مٹی کا تیل ایک روپے 71 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا، مٹی کے تیل […]