جرمنی اور ایران کے بعد ترکیہ میں افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاں شروع

جرمنی اور ایران کے بعد ترکیہ میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق ترکیہ پولیس نے شرناق اور بایبُرت میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 افغان مہاجرین سمیت 6 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق بایبُرت میں ایک ایسے نیٹ ورک […]
پولیس کی کارروائی! پشاور سے اغوا کی گئی 11 سالہ بچی کو باحفاظت بازیاب

سندھ کے کچے میں پولیس نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے پشاور سے اغوا کی گئی 11 سالہ بچی حرم سعید کو باحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔ ایس ایس پی کلیم ملک کے مطابق دو روز قبل پشاور سے اغوا ہونے والی بچی کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے کوٹ شاہو میں بڑے پیمانے پر […]
مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ہے جبکہ کھلے علاقوں […]
شہباز شریف چھا گئے! دو اہم معاہدوں پر دستخط، بڑا معاشی موڑ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا وفد کے ہمراہ دورہ چین جاری ہے، اور اب تک 2 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرلیے گئے ہیں، ان تقریبات میں وزیراعظم نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج چین کے شہر ہانگژو میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی ژجیانگ صوبائی کمیٹی کے پارٹی سیکریٹری وانگ […]
بلاول بھٹو کا بھی ای چالان کٹ گیا، بلاول نے کیا وائلیشن کی؟ تفصیل سامنےآگئی

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو بھی ای چالان سے محفوظ نہ رہ سکے ۔ کراچی میں بلاول بھٹو جس گاڑی کو چلا رہے تھے اس کا چالان ہو گیا۔ گاڑی نمبر BF-7776 ڈاکٹر ڈنشا ہوشنگ انکل ساریا کے نام پر رجسٹرڈ ہے لیکن بدھ کے روز جس وقت چالان […]
صورتحال کو مزید خراب نہیں ہونے دینگے ، ہر حال میں ایران کیساتھ ہیں،پیوٹن کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں ناگزیر ہیں اور روس ایران تنازع کے پرامن حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ روسی قیادت کے مطابق ماسکو مسلسل علاقائی رہنماؤں سے رابطے میں ہے تاکہ صورتحال مزید […]
فیلڈ مارشل کے دورہ ایران میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی گہری بات چیت کے نتیجے میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایران پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر، اسپیکر اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں کیں، وزیرداخلہ محسن نقوی بھی ملاقاتوں میں موجود تھے۔
حالات اتنے خراب؟ چار ماہ میں ڈھائی لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے ملک چھوڑ گئے

بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر پاکستانی افرادی قوت کی بڑی منزلیں رہیں جبکہ متحدہ عرب امارات جانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق بیرون […]
سعد ایدھی نے کراچی پہنچ کر اسرائیلی فورسز کے ظلم کی داستان بیان کرسب کو افسردہ کردیا

سماجی رہنما سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد استنبول سے پاکستان پہنچ گئے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ سعد ایدھی نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سفر 14 مئی کو شروع ہوا، غزہ سے 200 ناٹیکل مائل دور ہمیں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں […]