ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کر رہے ہیں، جبکہ وزارت مذہبی امور پاکستان کے نمائندے حافظ عبدالقدوس بھی اجلاس میں […]
مزید بارشیں! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں 19 سے 22 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کی لہر برقرار ہے، جس کے باعث شہریوں کو روزمرہ معمولات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سورج کی تیز […]
تامل ناڈو کی نئی حکومت میں وجے وزیر داخلہ بن گئے، وجہ کیابنی ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

تامل ناڈو میں وزیر اعلیٰ وجے نے اپنی کابینہ کے وزرا میں محکمے بانٹ دیئے ہیں۔ وجے خود وزیر داخلہ بھی بن گئے ہیں، یعنی پولیس اور امن و امان قائم رکھنے والے دیگر محکمے، انسداد منشیات کے ادارے، ایکسائز کے محکمے کو خود وجے کے کنٹرول کریں گے۔ بھارت کے میڈیا میں آج سامنے […]
امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبرآگئی ،2 اسلامی ممالک کا 27 مئی کو عید الاضحیٰ منانے کا اعلان

تیونس اور ترکیہ میں اسلامی مہینے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد دونوں ممالک نے پیر 18 مئی کو یکم ذوالحجہ اور بدھ 27 مئی کو عید الاضحیٰ منانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تیونس ذوالحجہ کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کرنے والا پہلا […]
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند ! سپریم کورٹ کا حکم آگیا

سعودی سپریم کورٹ کی ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل، اتوار 17 مئی کو رویت کی ہدایت سعودی سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اتوار 17 مئی 2026 کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کے بیان […]
سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟

سعودی عرب میں ہفتے کی شب ذو الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ چاند نظر نہ آنے کے بعد سعودی عرب میں اب پیر 18 مئی کو یکم ذوالحج قرار دیے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی بروز منگل ادا کیا جائے گا، جبکہ […]
مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں: سعودی مفتی اعظم

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح الفوزان نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذی الحج کے مہینے کے بابرکت پہلے 10 دنوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال صلاح اور عبادات کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں نماز، صدقات، روزے اور ذکرِ الٰہی جیسے اعمال اللہ تعالیٰ کو انتہائی محبوب ہوتے […]
ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذوالحج 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا، جہاں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اگر آج ذوالحج کا چاند نظر […]
پنجاب میں پنکی کے ساتھیوں کیخلاف آپریشن شروع، چھٹا مقدمہ بھی سامنے آگیا
لاہور:کراچی پولیس کی جانب سے دی گئی منشیات فروشوں کی فہرست آئی جی پنجاب کو دی گئی ہے جس کے بعد انمول پنکی کے ساتھیوں کیخلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔پنجاب پولیس کے ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی کے انکشافات کے بعد لاہور میں موجود انمول پنکی کے ساتھیوں کے خلاف آپریشن شروع […]
ایران نے جنگ بندی معاہدہ نہ کیا تو سمجھو اس کا بہت برا وقت شروع ہوگیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے خاتمے کا ممکنہ وقت بتادیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں چین کے دورے سے واپس وطن پہنچے ہیں لیکن یہ دورہ بھی ایران سے امن معاہدے کے لیے کسی پیشرفت کے بغیر ختم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایک بار […]