Roze News

ایرانی صدر نے 4500سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی ، اس میں ٹرمپ کیلئے کیا خصوصی پیغام ہے ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

ایران کی 40 روزہ جنگ کے دوران 3519 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق

بین الاقوامی سیاست میں اسٹرٹیجک اور سفارتی محاذ آرائی کے بعد اب ایک انوکھی ’تمدنی اور تاریخی جنگ‘ چھڑ گئی ہے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ملک میں موجود 4500 سال پرانے تاریخی اور نایاب درخت کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے عالمی سطح پر ایک نئی بحث کا آغاز کر […]

دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے نئی سہولت ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے نئی سہولت ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ملک بھر میں کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے حکومتی سبسڈی کے نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے نئی سہولت متعارف کرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، اس اقدام کا مقصد بجلی کے شعبے میں سبسڈی کی تقسیم کو بہتر بنانا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ فائدہ […]

اٹلی کے شہر موڈینا میں خوفناک واقعہ، ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں کو روند ڈالا

اٹلی کے شہر موڈینا میں خوفناک واقعہ، ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں کو روند ڈالا

اٹلی کے شہر موڈینا میں خوفناک واقعہ، ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں کو روند ڈالا عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی سے نکلا اور اس کے ہاتھ میں چاقو بھی دیکھا گیا موڈینا میں ایک خوفناک واقعے کے دوران ایک ڈرائیور نے گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی جس کے نتیجے […]

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمی کاردار جم کرتے ہوئے سر پر راڈ لگنے سے زخمی

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمی کاردار جم کرتے ہوئے سر پر راڈ لگنے سے زخمی

لیگی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار جم میں ورزش کرتے ہوئے سر پر راڈ لگنے سے زخمی ہوگئیں۔ عظمیٰ کاردار کو سروسز اسپتال میں سرپر ٹانکے لگائے گئے۔ عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ میں روزانہ جم خانہ میں تقریباً ایک گھنٹہ ٹریننگ کرتی ہوں، آج وزن کی ٹریننگ کے دوران راڈ ٹھیک سے بند […]

عمان اور سعودی عرب کے بعد پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

ماہ صفر المظفر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی ،عمان کے بعد سعودی عرب میں بھی ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ،عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی عمان اور سعودی عرب کے بعد پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

سعودی عرب میں آج ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا امکان ہے؟ ماہر فلکیات

سعودی عرب میں آج ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا امکان ہے؟ ماہر فلکیات

سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہو گا۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں اور شہادت متعلقہ حکام تک پہنچائیں۔ ماہرین فلکیات کا کہنا […]

بھارت میں 4 سال بعد پیٹرول 3 روپے فی لیٹر مہنگا،پیٹرول 97.77روپے لیٹر جبکہ ڈیزل 90.67 روپے کا ہوگیا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

بھارت میں چار برس کے طویل وقفے کے بعد حکومت نے پہلی مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈین حکام کا کہنا ہے کہ اس اضافے کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ […]

بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا

بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں'، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا

پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے اپنی زندگی کے دکھ بھرے لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو اس سے معافیاں ہی مانگتی ہوں۔  کچھ روز قبل عشرت فاطمہ نے توثیق حیدر کو انٹرویو دیا جس میں ان سے ان کی نجی […]

ایک اور اسلامی ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

جنوبی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے جہاں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہو گی۔ حکام کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت مذہبی امور نے ذوالحجہ کے چاند کا اعلان کر دیا ہے اور بتایا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہو ہو گی۔ اس سے قبل تیونس اور ترکیہ میں اسلامی […]

تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 ہزار اور چوتھے پر 40 ہزار، وزیراعلیٰ کا حیران کن فیصلہ

تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 ہزار اور چوتھے پر 40 ہزار، وزیراعلیٰ کا حیران کن فیصلہ

 بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے آبادی میں اضافے کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک نئی پالیسی کا اعلان کر دیا۔ جس کے تحت تیسری اور چوتھی اولاد پر والدین کو نقد رقم دی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ کے اعلان کے مطابق تیسری اولاد کی پیدائش پر 30 […]