مزید بارشیں یا بڑھتی گرمی؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسم کی صورتحال کے حوالے سے نئی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق کہیں گرمی کی شدت برقرار رہے گی تو کہیں بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے۔ لاہور میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جہاں زیادہ سے زیادہ […]
پاکستان کیلئے بڑی پیش رفت قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز عبور کرنے کے بعد کراچی پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی بردار جہاز کو آبنائے ہرمز میں کچھ وقت کے لیے روک لیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اسے دوبارہ کراچی کی جانب روانہ کر دیا […]
عید سے قبل حکومت کا بڑا تحفہ، عوام کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں

حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑی سفری سہولت دینے کا اعلان کرتے ہوئے جدید سہولتوں سے آراستہ ’’عوام ایکسپریس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بتایا ہے کہ جدید انداز میں اپ گریڈ کی گئی عوام ایکسپریس کا باقاعدہ افتتاح 24 مئی کو کیا جائے گا، جبکہ […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم مجموعی طور پر برینٹ کروڈ کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل کے قریب مستحکم رہی۔ عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں مختلف بینچ مارکس کے تحت خام تیل 81 سے 106 ڈالر […]
پاکستان کا فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی :پاکستان نے مقامی طور پر تیار فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقامی طور پر تیار فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیاہے جو جدید ترین نیویگیشنل معاون نظام سے لیس ہے۔ آئی ایس […]
ایک لیٹر تیل بھی جانے نہیں دیں گے، آبنائے ہرمز امریکا کیلئے قبرستان بن سکتی ؛ ایران

تہران :ایران نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو آبنائے ہرمز پر اپنے مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر یہ اہم عالمی بحری گزرگاہ امریکی افواج کے لیے قبرستان بن سکتی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے ثقافتی و نفسیاتی […]
ایران جنگ،نیتن یاہو کایو اے ای کا خفیہ دورہ، اسرائیل کی تصدیق، امارات کی تردید

تل ابیب،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا اور اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان سے اہم ملاقات بھی کی تھی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف […]
ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی : امریکی نائب صدر

نیویارک :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔مریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا مذاکرات میں اتنی پیش رفت ہوتی ہے […]
اسرائیل کیساتھ گٹھ جوڑ کرنیوالوں سے حساب لیا جائیگا: ایران کا اعلان

تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیا جائیگا۔ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاکہ ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے، ایرانی عوام سے دشمنی کے لیے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ ناقابلِ […]
ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے: چینی صدر کی ٹرمپ سے گفتگو

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے، اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر چلنا ہوگا۔بیجنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ چین […]