وزیراعلیٰ وجے تھلاپاتھی نے بڑا یوٹرن لے لیا!

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی نے اقتدار سنبھالتے ہی کئی بڑے فیصلے لیے اور اب ایک پر یوٹرن لے لیا۔ اداکار سے سیاست میں آنے اور پھر تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ بننے والے وجے تھلاپاتھی نے اقتدار سنبھالتے ہی مفت بجلی، شراب کی فروخت پر پابندی سمیت کئی بڑے احکامات جاری کیے اور […]
منشیات فروش انمول عرف پنکی کی طبیعت خراب ،ہسپتال ریفر

منشیات فروش انمول عرف پنکی کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق طبیعت خرابی کا بہانہ کرکے پنکی کو طبی معائنہ کیلئے پولیس سرجن آفس لے جایا گیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ بغدادی تھانے کی خاتون پولیس اہلکار لے کر آئیں،گردوں اورمعدے میں تکلیف، دمہ کی شکایت کے ساتھ لایا گیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ […]
سولر پینل سستا،قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتوں کے باعث متبادل توانائی کی جانب رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، ایسے میں عوام کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد پاکستان میں بھی سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں […]
ٹرمپ کا چین کا دورہ! دونوں ممالک کا آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پر اتفاق، میلونی کا انتہائی اہم بیان سامنے آ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین میں مختلف تجارتی و اسٹریٹجک معاہدوں پر دستخط اور اعلیٰ سطحی بات چیت نے عالمی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، تجارت اور علاقائی سلامتی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسی دوران اٹلی کی وزیراعظم جارجیا […]
انمول پنکی کی گرفتاری اس ایک بڑی غلطی کیوجہ سے ہوئی جب اس نے۔۔۔

آپ کو یاد ہوگاماڈل ایان علی اربوں روپے ادھر سےاُدھر کر کے آج دبئی میں موجیں کر رہی ہے، اور فضیلہ عباسی کی فائل بھی خاموشی سے بند ہو گئی۔ پاکستان میں منشیات بیچنا بڑا جرم ہیں لیکن جتنا بڑا جرم ‘سسٹم کو آنکھیں دکھاناہے۔ انمول پنکی کا اصل گناہ کوکین کا دھندہ نہیں تھا، […]
طاقتور طوفان کے باعث ایک شخص کے ہوا میں اڑنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو طاقتور طوفان کے دوران حقیقی معنوں میں فضا میں اڑنے لگا۔ جی ہاں واقعی بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں یہ واقعہ سامنے آیا۔ ننھے میاں نامی شخص 13 مئی کو بریلی کے گاؤں Bamiyana میں طاقتور طوفان کے دوران ٹین سے بنے […]
بہت زیادہ ذہین افراد ہی ریاضی کے اس معمے کا جواب دے سکتے ہیں

ریاضی کا ایک سادہ مسئلہ لگ بھگ ہر فرد کے دماغ کو گھما کر رکھ دیتا ہے۔ کچھ عرصے قبل اس سوال کو ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیا گیا تھا۔ اس طرح کے سوالات دماغی آزمائش کے لیے بہترین ہوتے ہیں اور ان سے دماغی افعال کو بہتر بنانے میں مدد ملتی […]
ایران نے چینی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی بحری افواج نے بدھ کی رات سے چینی جہازوں کے ایک گروپ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد ایران نے بڑی حد تک اس راستے سے شپنگ کو […]
امریکی و چینی صدور کے درمیان آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پر اتفاق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ امریکی وائٹ ہاؤس کے مطابق بیجنگ میں ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے صدور نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ توانائی کی آزادانہ ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے آبنائے ہرمز کھلی […]
رقم کا اسکرین شاٹ بھیجیں، 10 منٹ میں منشیات پہنچ جائیگی‘ پنکی نےسب کچھ اُگل دیا، خبر پڑھ کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسیج سامنے آ گیا۔ اس آڈیو پیغام میں پنکی کو منشیات کے حوالے سے کسٹمر سے ڈیل کرتے سنا جا سکتا ہے۔ سامنے آنے والے آڈیو پیغام میں انمول عرف پنکی کو کہتے سن سکتے ہیں کہ رقم کا اسکرین شاٹ بھیجیں، 10 […]