Roze News

چینی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزر گیا

چین کا ایران کے حق میں ایک اور اہم بیان، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

عراقی خام تیل لے جانے والا چینی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے کامیابی سے گزر گیا۔ الجزیرہ کے مطابق 20لاکھ بیرل تیل سے لدا چینی جہاز اب خلیج عمان پر لنگرانداز ہے۔ چینی جہاز جس مقام پر لنگر انداز ہے وہاں امریکی بحریہ نے بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ یوآن ہوا ہو خام تیل […]

روسی صدر خود گاڑی ڈرائیو کر کے اپنی استانی کو لینے پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

روسی صدر خود گاڑی ڈرائیو کر کے اپنی استانی کو لینے پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

وقت بدل گیا، عہدے بدل گئے… مگر استاد کا احترام نہیں بدلا، روسی صدر پیوٹن خود گاڑی ڈرائیو کر کے اپنی استانی کو لینے پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پیوٹن اپنی استانی سے بڑی عقیدت سے گلے ملے، گلدستہ پیش کیا، بزرگ ٹیچر کو گاڑی میں بیٹھنے میں مدد کی […]

وجے نے ایک سال قبل اپنی جیت کی پیشگوئی کرنیوالے نجومی کو کیا انعام دیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

وجے نے ایک سال قبل اپنی جیت کی پیشگوئی کرنیوالے نجومی کو کیا انعام دیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

 اداکار سے سیاستدان اور پھر وزیراعلیٰ بننے والے وجے نے ایک سال قبل اپنی جیت کی پیشگوئی کرنے والے نجومی کو نواز دیا۔ رکی رادھن پنڈت نامی نجومی نے کئی سال قبل جب وجے تھلاپتی سیاست سے دور اور شوبز کی چمکتی دنیا میں تھے، ان کے سیاست میں کامیاب ہونے اور سیاسی معراج پر […]

حکومت کا طلبہ کی سہولت کے لیے بڑا اعلان

حکومت کا طلبہ کی سہولت کے لیے بڑا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے طلبہ کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کے دوران کیا، جہاں انہوں نے طالبات، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد بھی پیش کی۔ اپنے خطاب میں مریم […]

بارشیں پھر سے دستک دینے کو تیار،13سے17مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کاامکان

صوبے کے بیشتر اضلاع میں14اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 13 سے 17 مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق تازہ جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج […]

سی سی پی او کا بڑا ایکشن!غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی کا حکم

غیر قانونی طور پر مقیم 10 افغان باشندے گرفتار، پناہ دینے والا گودام مالک بھی گرفتار

سی سی پی او لاہور کا اجلاس، مویشی منڈیوں کی سکیورٹی سخت، غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں ڈویژنز کی مجموعی کارکردگی، […]

کم آمدنی والے افراد کا خواب پورا ہونے کے قریب، حکومت سستی ترین گاڑی متعارف کرانے کیلئے تیار

کم آمدنی والے افراد کا خواب پورا ہونے کے قریب، حکومت سستی ترین گاڑی متعارف کرانے کیلئے تیار

حکومت پاکستان نئی آٹو پالیسی کے تحت سستی چھوٹی گاڑیوں کی نئی کیٹیگری متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، جس سے کم آمدنی والے افراد کیلئے گاڑی خریدنا آسان ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ L6/L7 کیٹیگری نئی آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی (AIDEP) 2006-31 کا حصہ ہوگی۔ اس منصوبے کا […]

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک،میجر سمیت 5 جوان شہید

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک،میجر سمیت 5 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت پانچ اہلکار شہید اور آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز کو چمالنگ میں دہشت گردوں اور کوئلہ کانوں سے بھتہ وصول […]

آٹے کی قیمتیں اچانک آسمان پر، ایک دن میں بڑا اضافہ،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

آٹے کی قیمتیں اچانک آسمان پر، ایک دن میں بڑا اضافہ،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پشاور میں ایک ہی دن کے دوران آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد تھیلا 2300 روپے سے […]

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب ، عید کب متوقع ؟ امت مسلمہ کیلئے اہم خبر سامنے آگئی

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 26 جون کو ہوگا

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا بھی اعلان متوقع ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس 17 مئی بروز اتوار (بمطابق 29 ذیقعدہ) پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت […]