انتظار کی گھڑیاں ختم !امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے۔ اس اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران دونوں سربراہانِ مملکت کے درمیان تجارتی جنگ، عالمی معیشت اور دیگر اہم بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]
حکومت کا بجلی کے بعد گیس صارفین کو بھی دی جانیوالی 140 ارب کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی بنیاد پر دی جائیں […]
ملکہ منشیات انمول عرف پنکی کی گرفتار کی اصل جگہ کراچی نہیں لاہورہے، نیا انکشاف

کراچی :شہر قائد میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار خاتون انمول عرف پنکی سے متعلق معاملے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کی اصل جگہ کراچی نہیں بلکہ لاہور بتائی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ کراچی پولیس نے گزشتہ روز انمول عرف پنکی کی گرفتاری گارڈن ویسٹ بلال […]
راولپنڈی میں ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا آغاز، نئے سسٹم کی خاصیت کیا ؟جانیے

راولپنڈی:راولپنڈی میں ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت شواہد پر مبنی چالان کیے جائیں گے۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا، ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان کرکے شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔ٹریفک خلاف ورزیوں کی […]
ایران کے معاملے میںچین کی مدد کی ضرورت نہیں ، آسانی سے جیت لیں گے، امریکی صدر

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وفد کے ہمراہ چین کے اہم دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ چینی صدرشی جنپنگ سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، ایران جنگ، عالمی تجارت اور آبنائے ہرمز کے بحران سمیت کئی اہم معاملات پر بات چیت کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روانگی کے وقت ایئر فورس ون […]
فوج تیار، ایران کا دشمنی کی جرات کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دینے کااعلان

تہران :ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار ہیں، ایران سے دشمنی کی جرات کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر ایک طویل بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دنیا […]
اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے کوہاٹ میں خودکش بمبار کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری دیدی۔ چند روز قبل کوہاٹ کے قریب ایک مشتبہ خارجی دہشتگرد کھیتوں کے راستے آگے بڑھ رہا تھا، اٹک کی تحصیل جنڈ کے گاؤں منکور کے رہائشی لیاقت نے مشتبہ […]